آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں۔💔🔥
💕عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...!💕
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.........'.......
نہ جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم
سچ تو یہ ہے کہ امیدوار ہم آ ج بھی ہیں۔
یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہو تا ہے
مل جا ئیں تو با تیں لمبی ،بچھڑ جا ئیں تو یا دیں لمبی۔
پڑنے لگی ہے تم پے زمانے کی نظر
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخا ب سے۔
چلو آ ؤ کا ئنات با نٹتے ہیں
تم میرے با قی سب تمہارا۔
Ii.O.WQAS.O.iI
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہا ئے ! میں تجھ سے بچھڑ جا ؤ ں گا۔
ہا تھ میں ہا تھ ان کا یوں آ یا
زندگی میرے ہا تھ لگ گئی ہو جیسے۔
II..o.WQAS.O..II
دل سے تیری نگاہ جگر تک ااُتر گئی
دونوں کو اِک نظر میں رضا مند کر گئی۔
wqaSo
دو گھڑی کریں پیا رکی با تیں
دل جلا نے کو عمر ساری با قی ہے۔
Iii.o.WqaSo.o.iiI
یہ کیسا رشتہ ہے تیرے میرے در میا
دُور ہو کے بھی دوریوں کا احسا س نہیں ہو تا۔
کبھی ان اداؤں کا ظلم ،کبھی ا ن نگا ہوں کا ظلم
وفا ؤں کی قسم تیرے عا شق نہ ہو تے تو تیرے قا تل ہو تے۔
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجا ڑ دیتا ہے۔
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیا ن کرنا پگلے
اگر تیری رو ح کا حصہ ہو ں تو محسو س کر تکلیف میری۔
سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں
خدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم
بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain