شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گے تو ایک لڑکی نے کہا ہیلو.... بیوی: یہ کون تھی...؟ شوہر: میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو....
...
..
ہمسایہ کل تیری بیوی زور زور سے کیوں چلا رہی تھی. شوہر کچھ نہیں یار اسکی فوٹو Faceebook پر اپلوڈ کرنی تھی OLX پر اپلوڈ ہو گئی......
بیوی: کبھی آپ نے کسی کا بھلا کیا ہے...؟ شوہر: کیوں نہیں تم سے شادی جو کی ہے...
...
استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’😁😀
...
سردار لڑکی سے: ہمارے دل میں آ جاؤ... لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂
پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔
🤣🤣شادی ایک ایسا دین ہیں 😂😂
😆جب لڑکا سٹیج پر 😆اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے 🤣
😛😜دوسری لڑکیوں کے دیکھ کر سوچتا ہے 🤣🤣
😂😂سالہ 🤣🤣
😜😜یہ سب آج سے پہلے 😆کہاں مر گئی تھی 🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣کم مسکراو بھائی 😂😂
....bechary boyz ...
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂
...
...
....
بابا جی کہتے ہے کہ
کچھ لوگ اتنے ویلے ہوتے ہیں
چیونٹی کےآگے ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں
ہن کتھے جائیں گی😂😂
...
...
..
ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔
Jaano klie 😄🤫
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂😂
کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
نیند میں بھی گرتے ہیں___ آنکھ سے آنسو__!!
تم خواب میں بھی___میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو__!!💔
بڑا مشکل ہے رشتوں کے تقدس کو نبھا پانا
ذرا سی بدگمانی ہو محبّت روٹھ جاتی ہے...💔
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
شاید وہ بہتر کی تلاش میں تھا۔۔🔥
اور ہم تو اَچُھوں میں بھی شمار نہی🥺🥺
اسے آتا ہے لمحوں میں بھی اپنے عکس کو بھرنا
نہ ہونا پاس لیکن پھر بھی میرے چار سو ہونا❤️
اداس راتوں کو دیکھ کر...
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے
غیروں سے فقط دعا لیجئے
نہ صلاح لیجئے نہ وفا لیجئے
اتنی ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﺅﮞ گا...!!
ﮨﭽﮑﯽ ﺁﻧﮯ ﭘﮧ ﺧﻮﻥ ﺁﮰ ﮔﺎ...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain