شک کی سولی پہ نہ لوگوں کو چڑھایے رکھو
خوش گمان بن کے جیو، رشتے نبھانا سیکھو
خود میں شامل ہوں انہی لوگوں میں
جن کو اب یاد نہیں رہتا میں
عجیب ہیں ضابطے محبت کے
جیتنا ہے تو ہارنا ہو گا
نہ تھا کچھ تو خدا تھا ، نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا۔



ستم تو یہ ہے کے ہمارے خلاف بولتے ہیں
وہ لوگ جن سے ہم نے کبھی کلام بھی نہیں کیا

لوگ کہتے ہیں وقت گزر جاتا ہے
وقت نہیں گزرتا، گزر جاتے ہیں لوگ
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اسکو کمزوری سمجھ لیتے ہیں
ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے


روک ٹوک مجھے پسند نہیں
میں اپنی مرضی کا مالک ہوں
Good Night
ابھی بھی دنیا میں ایک مضبوط رشتہ بچا ہے
اور وہ ہے میرا اور میرے فون کا

مجھے نفرت پسند ہے
لیکن دکھاوے کا پیار نہیں

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain