Damadam.pk
@Kashif_Rajpoot's posts | Damadam

@Kashif_Rajpoot's posts:

@Kashif_Rajpoot
 

زندگی کو اتنا سستا بھی مت بناؤ، کہ دو کوری کے لوگ کھیل کر چلے جائیں

@Kashif_Rajpoot
 

انسان دوست بنے، دشمن بنے مگر کبھی کسی کا چمچہ نہ بنے

جب تک کوئی آپ سے جلنے والا نہ ہو خوش ہونے کا مزا نہیں آتا
@  : جب تک کوئی آپ سے جلنے والا نہ ہو خوش ہونے کا مزا نہیں آتا - 
آفت نہیں جو ٹل جاؤں گا، عادت ہوں لگ جاؤں گا
@  : آفت نہیں جو ٹل جاؤں گا، عادت ہوں لگ جاؤں گا - 
@Kashif_Rajpoot
 

ہم ایسے شہزادے ہیں جنہیں عشـــــــق کا شوق نہیــــــں
ورنـــہ بہت سی👰نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ لیے بیٹھی ہیں.

@Kashif_Rajpoot
 

Waqt Khatam Tere
MOHABBAT Ka
Aab Maze Lay
Meri Nafarat Ka

@Kashif_Rajpoot
 

Tum Ache Hoo
Acchi Baat Hay
Main Bura Hoon
Sedhi Baat Hay..!

@Kashif_Rajpoot
 

Jab Takk Chup Tha
Log Bewakoof Samjhtay Rahay
Jab Jawab Diya Toh
Bura Ban Gayaa.

@Kashif_Rajpoot
 

تم محبّت کی بات کرتے ہو صاحب
ہم تو نفرت بھی کمال کی کرتے ہے

@Kashif_Rajpoot
 

اکیلا ضرور چلتا ہوں
جناب
پر کسی کے پیچھے نہیں

مہنت سے ایک دن شور ہوگا
یاد رکھنا اپنا بھی ایک دور ہوگا
@  : مہنت سے ایک دن شور ہوگا یاد رکھنا اپنا بھی ایک دور ہوگا - 
Beautiful People image
@  : سب کی حرکت پر نظر ہے میری اندھا نہیں ہوں میں خاموش بیٹھا ضرور ہوں مگر شکار - 
Agar Ap Badtameeze Nahi Karo Gay
Tu Hum Izzzat Muft Mai dein Gay.
@  : Agar Ap Badtameeze Nahi Karo Gay Tu Hum Izzzat Muft Mai dein Gay. - 
Beautiful People image
@  : اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے پر لے درجے کا بد تمیز ہوں میں - 
Beautiful People image
@  : عزت کرنے سے عزت ملے گی ٹُھکراؤ گے تو ٹھکرا دیئے جاؤ گے - 
@Kashif_Rajpoot
 

بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں

Digital Art image
@  : مجھ سے مت پُوچھو کہ اس شخص میں کیا اچھا ہے اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا - 
@Kashif_Rajpoot
 

جو مکمل ملتے نہیں
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں

@Kashif_Rajpoot
 

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان بہت شرمندہ ہیں

@Kashif_Rajpoot
 

مثا لیں دے گے لوگ میری قسمت کی
تم آجاو میر ی قسمت کے حصے میں