Damadam.pk
@Kashif_Rajpoot's posts | Damadam

@Kashif_Rajpoot's posts:

@Kashif_Rajpoot
 

مِل رہا ہے٬ نہ کھو رہا ہے تُو
کتنا دلچسپ ہو رہا ہے تُو

20-02-2022
یُوں  تو  حالات   سے   ہر  شخص  خبردار  ہُوا 
ساتھ   رویا   نہ   مرا    کوئی   طرف  دار  ہُوا
میں نے سوچا ہی تھاچُپکے سے بُھلانے کا اُسے
درد   سینے    میں   اچانک    سے   نمُودار  ہُوا
@  : 20-02-2022 یُوں تو حالات سے ہر شخص خبردار ہُوا ساتھ رویا نہ  - 
@Kashif_Rajpoot
 

خودی میں ڈوب جا غافل ، یہ سرّ زندگانی ہے
نکل کر حلقہ شام و سحر سے جاودان ہوجا
تو راز کن و مکاں ہے، اپنی آنکھوں پر عیان ہو جا
خودی کا راز داں ہو جا، خدا کا ترجماں ہوجا
یہ ہندی وہ خراسانی، یہ افغانی، وہ تورانی
تو اسے شرمندہ ساحل، اچھل کر بے کراں ہوجا
خودی کے زور سے دنیا پہ چھاجا
مقام رنگ و بو کا راز پا جا
برنگ بحر، ساحل آشنا رہ
کف ساحل سے دامن کھینچتا جا

@Kashif_Rajpoot
 

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا...
Good Night

جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا
میں پھر رہا ہوں پاگل، اس شخص کی یاد میں...
@  : جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا میں پھر رہا ہوں پاگل، اس شخص کی یاد - 
تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا
جیسے کوئی قیدی جیل سے رہا ہو کر جاۓ...
@  : تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا جیسے کوئی قیدی جیل سے رہا ہو کر جاۓ... - 
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی...
@  : مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی... - 
@Kashif_Rajpoot
 

Kithy gy sare

Pakistani Celebs image
@  : ٹیکسی 😭😭 - 
@Kashif_Rajpoot
 

Asslam o Alaikum
Kiya haal hain friends

@Kashif_Rajpoot
 

.q1 how are you

@Kashif_Rajpoot
 

mere folwers pataa ni kahan maary huwe hain

ہم تیرے لاڈ سے بگڑے ہوئیں ضدی بچے
ایسے بگڑے کہ ہدایت کے قابل بھی نہ رہے
@  : ہم تیرے لاڈ سے بگڑے ہوئیں ضدی بچے ایسے بگڑے کہ ہدایت کے قابل بھی نہ رہے - 
@Kashif_Rajpoot
 

تیرا سراپائے حسن و بدن جیسے رنگ برنگ موتیوں کی مالا
قدرت نے اک انمول تحفہء کائنات تخلیق کر ڈالا

@Kashif_Rajpoot
 

سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!

@Kashif_Rajpoot
 

" درد " وہی ہے______جو چھپا لیا جائے
جو بتا دیا جائے وہ " تماشا " بن جاتا ہے

@Kashif_Rajpoot
 

مت پوچھو کے کیسے لگتے ہو😍💙
🖤مرشد🖤
جیسے بھی لگتے ہو❤️
دل بھی لگتے ہو دل پہ لگتے ہو💙

@Kashif_Rajpoot
 

مت پوچھو کے کیسے لگتے ہو😍💙
🖤مرشد🖤
جیسے بھی لگتے ہو❤️
دل بھی لگتے ہو دل پہ لگتے ہو💙

@Kashif_Rajpoot
 

وہ سب لوٹ آیں گے👉🏾❤️
🖤مرشد🖤
تم اک بار کامیاب تو ہو جاؤ💙🔥

@Kashif_Rajpoot
 

Yeh waqat b guzr jai ga