Damadam.pk
@Kashif_Rajpoot's posts | Damadam

@Kashif_Rajpoot's posts:

@Kashif_Rajpoot
 

مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے"
آنکھ پھڑکی تھی میری، پھڑکی بھی اچھی خاصی
تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں"
وہ تو پھر لڑکی تھی، اور لڑکی بھی اچھی خاصی___

@Kashif_Rajpoot
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏

@Kashif_Rajpoot
 

پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤔
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
🙄🙄🙁

@Kashif_Rajpoot
 

#میرے چپ رہنے سے #ناراض نہ ہوا کرو😞
🅰️Ⓜ️💯🖤🖤🖤
دراصل #خوبصورت لوگ کم #بولا کرتے ہیں😜

@Kashif_Rajpoot
 

🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
*"آج کــــــــی پانچــــــــــــــویں باتـــــــــــ"*
*کُچھ لوگوں سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا لیکن وہ پھر بھی اچھے لگتے ہیں۔یہ اچھا لگنا عشق محبت والا نہیں ہوتا بلکہ عزت و احترام والا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!*
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕

@Kashif_Rajpoot
 

🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
*"آج کــــــــی چوتھــــــــــــــــی باتــــــــــ"*
*منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*غرور کرنا چھوڑ دیں اور جھکنا سیکھ لیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی کیوں اللہ تعالیٰ عزوجل کو عاجزی بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕

@Kashif_Rajpoot
 

🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
*"آج کــــــــی تیســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہوتی ہے۔وہ ایک بنجر زمین کی مانند ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!*
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕

@Kashif_Rajpoot
 

🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
*"آج کــــــــی دوســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*ایک نصیحت کرتا ہوں ہمیشہ یاد رکھنا فائدے میں رہو گے۔زندگی میں کسی انسان کو اتنا قریب کبھی مت کرنا کہ وہ آپ کو معمولی سمجھنے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!*
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕

@Kashif_Rajpoot
 

🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
*"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"*
*ہر شخص اپنا درخت الگ الگ لگانا چاھتا ھے۔یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا۔مطلب یہ کہ ہر شخص اپنا فائدہ سوچتا ہے کسی دوسرے کا نہیں اور جب دوسروں کا فائدہ نہیں سوچا جائے گا تو انسانیت کہاں سے آئی گی۔اصل میں دوسروں کے بارے سوچنا ہی تو انسانیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!*
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕

@Kashif_Rajpoot
 

🌼💕🌼💕
💕🍃💕
🌼💕
💕
*"آج کــــــــی چھٹــــــــــــــــی باتــــــــــ"*
*رہنے کی سب سے بہترین جگہ اپنی اوقات ہے۔پر آج کل کُچھ لوگ ہواؤں میں بھی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
*ہواؤں میں نہیں بلکہ زمین پر رہیں۔جو زمین پر ہوتا ہے وہ گرتا نہیں ہے اور ہواؤں میں رہنے والا ہمیشہ گرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!*
💕
🌼💕
💕🍃💕
🌼💕🌼💕

@Kashif_Rajpoot
 

*🌟 ﷽ 🌈🌈 اَلْحَمْدُ لِلَّهِ🌟*
🌹 *ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ* 🌹
🌷 *ﷺﷺﷺ🌹ﷺﷺﷺ*🌷
*🕋 سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهٖ 🕋*
*◽عَدَدَ خَلْقِهٖ ◽وَرِضَا نَفْسِهٖ*
*◽وَزِنَةَ عَرْشِهٖ ◽وَمِدَادَ كَلِمَاتِهٖ*
*🔶ﷺﷺﷺ🔷ﷺﷺﷺ🔶*
*🌨️ﷺﷺﷺ🌨️ﷺﷺﷺ🌨️*
*🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
*🌹اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*
*🌾ﷺﷺﷺ🌴ﷺ️ﷺﷺ🎋*
*🎊ﷺﷺﷺ🎊ﷺﷺﷺ🎊*
💐

@Kashif_Rajpoot
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
Good Night

@Kashif_Rajpoot
 

وہ جِن کو نیند نہ آئے اُنہی کو ہے معلوم
کہ صُبح آنے میں ، کِتنے زمانے لگتے ہیں

@Kashif_Rajpoot
 

":----🌸🍂♨
سگریٹ پر لکھی کینسر کی وارننگ ہوں میں..🚬
اگنور کیجئیے .صاحب مضر صحت ہوں میں🔥
....🎀"🥀

@Kashif_Rajpoot
 

پہلے تو میسر تھے دیدار بے تحاشا غم ے فرقت میں۔
جب سے تم نے لگایا ہونٹوں پر سگریٹ کے دام بڑھ گئے-

@Kashif_Rajpoot
 

کبھی کبھی زندگی یوں لگتی ہے-
آخری کَش ہو جیسے سگریٹ کا_🥀🔥
💕

@Kashif_Rajpoot
 

پِھر یوں ہوا کے ہم نے رویئے بدل لیے
بعد اُسکے پِھر کوئی شِکایت نہیں رہی !!؟

@Kashif_Rajpoot
 

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم .......
اتنا چلے کہ ____راستے حیران ہو گئے ......

@Kashif_Rajpoot
 

پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا
ورنہ ہمارے پاس زمانے کے خواب تھے..!

@Kashif_Rajpoot
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥