Damadam.pk
@Kashif_Rajpoot's posts | Damadam

@Kashif_Rajpoot's posts:

@Kashif_Rajpoot
 


پھر یوں ہوا کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم و ملزوم کچھ نہیں..
🤷🏻♂️🖤

@Kashif_Rajpoot
 

تم محبت میں خلوص مانگتے ھو صاحب
یہاں تو دیسی گھی بھی خالص نہیں ملتا

@Kashif_Rajpoot
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟

@Kashif_Rajpoot
 

نہ پیشی ہو گی نہ گواہ ہو گا🔥
اب جو بھی الجھے گا تباہ ہو گا۔۔🔥

@Kashif_Rajpoot
 

میری راتوں کو ستاروں کی ضیا دے جاؤ
ایک بار آؤ کبھی اتنے اچانک پن سے
نا امیدی کو تحیر کی سزا دے جاؤ
دشمنی کا کوئی پیرایۂ نادر ڈھونڈو
جب بھی آؤ مجھے جینے کی دعا دے جاؤ
وہی اخلاص و مروت کی پرانی تہمت
دوستو کوئی تو الزام نیا دے جاؤ
کوئی صحرا بھی اگر راہ میں آئے انور
ؔ دل یہ کہتا ہے کہ اک بار صدا دے جاؤ
اجنبی) ملنے کے نہیں نایا ب ہیں ہم

@Kashif_Rajpoot
 

کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں
👊👋
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتا ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے😑😂😂

@Kashif_Rajpoot
 

پتہ ہے شادی کے بعد آدھا کمبل بیوی کو بھی دینا پڑتا ہے۔ 😜😂
زیادہ نخرے کرو تو پورا چھین لیتیں ہیں کہتیں ہیں میرےابو نے دیا ہے۔😞

@Kashif_Rajpoot
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

@Kashif_Rajpoot
 

زندگی میں جب آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے 😧۔
کوئی منزل دیکھائی نہ دے 😲۔
کوئی اپنا دیکھائی نہ دے 😰۔
تو آپ میرے پاس آجانا 😛
میں آپ کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگا
😲😟😬😒 😂😃😉😆😄😎😀

@Kashif_Rajpoot
 

-میں کیوں دیکھوں کسی کے میلے کفن کو..🕊️
میری اپنی قبر کے معاملے بڑے سخت ہیں!!-
.🖤

@Kashif_Rajpoot
 

💫 *ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

@Kashif_Rajpoot
 

الفاظ وہ نہیں جو منہ سے ادا ہوں بلکہ الفاظ وہ ہوتے ہیں جو دِل میں اترجائیں.
الفاظ کا ذخیرہ ہر انسان کے پاس ہوتا ہے لیکن ان کا بہترین استعمال اسے عقل و دانش کی بلندیوں پر پہنچادیتا ہے.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ" بے شک بعض الفاظ سحر طاری کردیتے ہیں." (صحیح البخاری :5767)
انسان کے منہ سے ادا کیے گیے کچھ الفاظ ایسے بھی ہوتے ہیں جو امر ہوجاتے ہیں اور رہتی دنیا تک یاد رکھے جاتے ہیں. یہ فقط الفاظ نہیں ہوتے بلکہ ان میں ایک طاقت ہوتی ہے، سچائی کی طاقت، جذبے، ہمت اور ولولے کی طاقت، جو سننے والے کو عمل کرنے پر اکساتی رہتی ہے.
انہیں الفاظ سے راہِ عزم کا مسافر اپنی راہ کی روشنی بھی لیتا ہے.

@Kashif_Rajpoot
 

Assalam O Alaikum!Jummah Mubarak Friens......

@Kashif_Rajpoot
 

ایک چھوٹا بچہ اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک سیب لیکر کھڑا تھا۔
اس کے والد نے مسکراتے ہوئے کہا۔
بیٹا ایک سیب مجھے دے دو۔
اتنا سنتے ہی اس بچے نےایک سیب اپنے دانتوں سے کاٹ لیا۔۔
اس سے پہلے اس کے والد اسے کچھ بولتےاس نے دوسرا
سیب بھی اپنے دانتوں سے کاٹ لیا۔
اپنے بیٹے کی اس حرکت پر والد دھک سے رہ گئےاور انکے چہرے سے اب مسکراہٹ بھی غائب ہو گئی تھی۔
تب ہی بیٹے نے اپنے ننھےہاتھ کو آگے بڑھاتےہوئےکہا۔
''ابو یہ لیں'' یہ والا زیادہ میٹھاہے"
شاید ہم کبھی کبھی پوری بات اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتےاور غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

@Kashif_Rajpoot
 

Bholna Tumhein Na Asan Hoga
Jo Bholy Tumhein Woh Nadan Hoga
Ap To Basty Ho Rooh Mein Hamari
Ap Humein Na Bholy Ya Ap Ka Ehsan Hoga.
🥰Good Night🥰

@Kashif_Rajpoot
 

لڑکیوں خدا کا واسطہ 😒
پنسل جیسی ٹانگوں پر
جینز نہ پہنا کرو 7up کا کارٹون لگتی ہو 😂

@Kashif_Rajpoot
 

لنگ جاؤ لنگ جاؤ میں تے ایویں ای پوسٹ کیتی اے 🙄😒

@Kashif_Rajpoot
 

میں نے دیکھ لی اِس دنیا کی یاری
مرشد سب منافق نکلے باری باری💔

@Kashif_Rajpoot
 

😘مجھـــــے عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے✌️
😘کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا...💞

@Kashif_Rajpoot
 

سونے کے بوٹ چاندی کے تسمے
آئی لو یو اللہ دی قسمیں