Damadam.pk
@Kashif_Rajpoot's posts | Damadam

@Kashif_Rajpoot's posts:

@Kashif_Rajpoot
 

تیز بارش میں کھڑا رہا,بس اک جملہ سننے کو😥
کہ وہ کہہ دیں ادھر اؤ پاگل بھیگ جاؤ گے💔

@Kashif_Rajpoot
 

❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤

@Kashif_Rajpoot
 

محبت تو اوروں سے بھی ملے گی مگر🙂
آپ کو یاد آئیں گے آداب میرے 🔥

@Kashif_Rajpoot
 

ہوتے ہیں ایک شکل کے دنیا میں سات لوگ
جا تو بھی میرے جیسا کوئی اور ڈھونڈ لے

@Kashif_Rajpoot
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں😬
کہ بار بار یہی کہتی ہیں🤭
خدا تم جیسے اولاد کسی کو نہ دے🤪

@Kashif_Rajpoot
 

سرخی تیرے بلاں دی🔥
سجناں⚡
ایسی دی تیسی پھلاں دی😎

@Kashif_Rajpoot
 

چڑیا اڑتی اڑتی کا شکار نہ کرنا
میں مر بھی جاؤں تو کسی سے پیار نہ کرنا

@Kashif_Rajpoot
 

ویلے بیٹھے انٹرویو ہی ہو جائے
Name:?😍
Age:?🔥
From :?😋
Relationship?🤔
Cast :? ❤

@Kashif_Rajpoot
 

ھماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کو؛ئی😉
ھم جیسے لوگ ہر کسی پر__فدا نہیں ھوتے💯

@Kashif_Rajpoot
 

اور پھر وقت ثابت کر ہی دیتا ہے کہ خدا کے فیصلے غلط نہیں ہوتے 🔥💯

@Kashif_Rajpoot
 

جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے
کہ
رات کو نیند 😊
اسی طرف منہ کر کے آتی ہے 🤔
جس طرف موبائل رکھا ہوا ہو 😜😜

@Kashif_Rajpoot
 

مخلص ھے تو مختصر ھیں🔥
مطلبی ھوتے تو ھجوم ھوتا🔥

@Kashif_Rajpoot
 

خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے

@Kashif_Rajpoot
 

آپ کا تعلق کس صوبے سے ہیں...؟
1-سنگلستان🙈
2-منگلستان😍
3-شادستان😂

@Kashif_Rajpoot
 

لڑکا👨👉 کیسی ہو😊؟؟
لڑکی👩👉 ٹھیک نہیں ہوں😔!!
لڑکا👨👉 کیوں کیا ہوا😨؟؟؟
لڑکی👩👉زکام اور بخار😷😴!!!
لڑکا👨👉 نو یار وہ کیسے😕؟؟؟
لڑکی👩👉 بس وہ آئس کریم کھائی تھی😢!!!
لڑکا👨👉 کیا۔۔۔۔😠میں نے منع کیا تھا کہ سردی میں آئس کریم مت کھایا کرو۔لیکن تم میری بات نہیں سنتی😡
تم پاگل ہو ۔میری بات کا جواب دو
تم خود کو سمجھتی کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔😠 ایڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بکواس کر رہا ہوں کیا😡👊👉؟؟؟؟
لڑکی👩👉 آئی لو یو😍!!
لڑکا👨👉 کیامطلب😒؟؟؟
لڑکی👩👉 مجھے تمہارا ڈانٹنا اچھالگتا ہے اسی لیے میں نے آئس کریم کھائی کہ تم مجھے ڈانٹو😜😂🙊

@Kashif_Rajpoot
 

خامیاں مجھ میں بھی ہیں
پر میں بے ایمان نہیں 🔥💯

@Kashif_Rajpoot
 

💓تعریف کے محتاج نہیں ہوتے اچھے لوگ
کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا💗

@Kashif_Rajpoot
 

دوست وہ ہوتا ہے جس میں لفظ دوست کی چاروں صفات ہوں.
1. د... دیانتدار ہو.
2. و... وفادار ہو.
3. س... سچا ہو.
4. ت... تابعدار ہو...
اور الحمداللہ آقا صل اللہ علیہ وسلم کے تمام یاروں میں یہ صفات موجود تھیں.
خلافت راشدہ زندہ باد.

@Kashif_Rajpoot
 

اگر آپ کے پاس ایک سیب ہے اور میرے پاس ایک سیب ہے . اور ہم آپس میں اپنے سیب تبدیل کر لیں. تو پھر بھی آپ کے پاس بھی ایک سیب رہ جاۓ گا اور میرے پاس بھی ایک ہی رہے گا.. . .
اسی طرح اگر آپ کے پاس ایک اچھا خیال ہو اور میرے پاس ایک اچھا خیال ہو. اور ھم آپس میں اپنے خیال بانٹ لیں.
تو آپ کے پاس بھی دو اچھے خیال ہو جائیں گے اور میرے پاس بھی..
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں...

@Kashif_Rajpoot
 

جستجو کی راہ میں کیوں بھٹکتا ہے راہی .
.
.
.
اتنا عظیم ہوجا کہ منزل تجھے پکارے..