






*جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا*
*جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے*
*یہ اللہ کا قانون ہے سوکھنے سے بچنا ہے تو لوگوں کے لیئے فائدہ مند بنئے*
*جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا* *کیجیئے کسی کا حوصلہ بڑھا کر تسلی دیکر*
*کسی کی خفیہ امداد کر کے کسی کو اچھا مشورہ دیکر*
*کسی کا ہاتھ پکڑ کر کسی کو رستہ دکھا کر*
*ہر دم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنیے*
*اسی میں ہماری بقاء ہے♥️🌸🎀*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain