Damadam.pk
@MEHROO@'s posts | Damadam

@MEHROO@'s posts:

Farmany MUSSTFA (SAWW)
@  : Farmany MUSSTFA (SAWW) - 
@MEHROO@
 

❤❤❤ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
❤❤❤ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️

@MEHROO@
 

"𝖨𝗇 𝗅𝗂𝖿𝖾 𝗐𝖾 𝗇𝖾𝗏𝖾𝗋 𝗅𝗈𝗌𝖾 𝖠𝗇𝗒𝗍𝗁𝗂𝗇𝗀 𝗂𝗍 𝗂𝗌 𝗃𝗎𝗌𝗍 𝖱𝖾𝗉𝗅𝖺𝖼𝖾𝖽 𝖻𝗒 𝗌𝗈𝗆𝖾𝗍𝗁𝗂𝗇𝗀 𝖻𝖾𝗍𝗍𝖾𝗋 𝗍𝗁𝖺𝗇 𝗂𝗍 "

@MEHROO@
 

کچھ لوگوں کو سمجھانے کے لیے دو بندے ہونے چاہیے 🙄🤷🏻♀️
ایک تفصیل سے سمجھاتا رہے دوسرا ساتھ ساتھ چپیڑیں مارتا

@MEHROO@
 

باقی ابھی ہے کرب کا اک اور مرحلہ
محسوس جو کیا ہے اسے سوچنا بھی ہے

بے دلی کی انتہا یہ ہے کہ کوئی غم نہیں
رائیگاں ہونے لگا ہے رائیگاں ہونے کا غم
@  : بے دلی کی انتہا یہ ہے کہ کوئی غم نہیں رائیگاں ہونے لگا ہے رائیگاں ہونے کا - 
Good morning
@  : 🌸🌼🌻Good morninG - 
شکوے اتنے ہیں کہ کتاب لکھ دوں. صبر اس قدر کہ لفظ بھی نہ کہوں😭😌
@  : شکوے اتنے ہیں کہ کتاب لکھ دوں. صبر اس قدر کہ لفظ بھی نہ کہوں😭😌 - 
بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں  
خواب ہے نہ خیال کوئی  
نہ منظروں میں کوئی کشش ہے  
نہ موسموں میں جمال کوئی  
ہم اک دوجے کو اپنی اپنی  
ادھوری آنکھوں سے دیکھتے ہیں  
ہماری برسوں کی چاہتوں میں  
اتر رہا ہے زوال کوئی  
جو ہنسنا چاہیں تو اشک نکلیں  
جو رونا چاہیں تو ہنستے جائیں  
ہمارے جذبات گروی رکھ کے  
بنا رہا ہے مثال کوئ۔
@  : بُجھے بُجھے سے عجیب دن ہیں خواب ہے نہ خیال کوئی نہ منظروں میں کوئی کشش - 
@MEHROO@
 

عمرِ رواں، تلاشِ مسرت میں اے عدمّ
ایسے گئی کہ خود بھی کمبخت مر گئی🙂🥀
MinNn,

Sad Poetry image
@  : درد ہو دل میں تو دوا کیجے اور جو دل ہی نہ ہوتو کیا کیجے❓🤔 - 
@MEHROO@
 

میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔
SakoOon sy 🥴😒

تیرے ٰٰ'ہاتھ'' بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پر تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ ''اُلٹا سیدھا'' فرض کروں
کچھ'' سیدھا اُلٹا ''ہو جائے،
میں'' آہ'' لکھوں تو ہاۓ کرے
''بے چین'' لکھوں'' بے چین'' ہو تو،
پھر ''بے چین''کا ''ب'' کاٹوں
تجھے'' چین'' زرا سا ہو جائے،
ابھی ''ع ''لکھوں تو سوچے مجھے
پھر ''ش'' لکھوں تیری نیند اُڑے،
جب ''ق'' لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں ''عشق'' لکھوں تجھے ہو جائے،
Men mn❤️💕👍🤗🤞
@  : تیرے ٰٰ'ہاتھ'' بناؤں پنسل سے پھر ہاتھ پر تیرے ہاتھ رکھوں، کچھ ''اُلٹا - 
@MEHROO@
 

عالمِ تخلیق کے حیرت کدے میں اے عدم
جس کو جتنی آگہی ہے اُتنا وہ خاموش ہے

@MEHROO@
 

معاملات اللّٰہ کے سپرد کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے،کیونکہ ہم خود کے ساتھ، خود بھی اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا کہ اللہ ہمارے ساتھ مخلص اور سچا ہوتا ہے 💫

@MEHROO@
 

ہونے والی وہ سحر ہے جو سحر رشکِ قمر ہے
مقدَمِ خیرُ البشر ہے آمدِ شاہِ عربﷺ ہے 💚
آمد مصطفیٰﷺ... مرحبا مرحبا
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ
💖

@MEHROO@
 

اَغْفِرُ لَهُمْ مَا اسْتَغْفَرُوْنِي ‘
‘یعنی مجھے اپنی عزّت وجلال کی قسم! جب تک وہ مجھ سے مغفرت مانگتے رہیں گے میں ان کی مَغْفرت کرتا رہوں گا
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مغفرت کا ہوں تجھ سے سوالی
مجھ گنہگار کی اِلتجا ہے
مجھ خطا کار پر بھی عطا کر
پھیرنا اپنے در سے نہ خالی
یا خدا تجھ سے میری دُعا ہے
بے سبب بخش دے ربِّ اکبر
مجھ کو دوزخ سے ڈَر لگ رہا ہے
یا خدا
اَللّٰھُمَّ اَجِرۡنَا مِنَ النَّارo
یَامُجِیۡرُ یَامُجِیۡرُ یَامُجِیۡرُo
بِرَحۡمَتِکَ یَآاَرۡحَمَ الرّٰحِمِیۡنَo
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
آمین

YamSsssthks...M
@  : YamSsssthks...M - 
@MEHROO@
 

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

*اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں🥀🌚*
@  : *اسکی آواز سن کے مجھے پہلی بار اندازہ ہوا تھا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں جان -