Damadam.pk
@MEHROO@'s posts | Damadam

@MEHROO@'s posts:

میں لڑکی ہوں ایک عام سی  ایک قصہ  نا تمام سی ۔۔🥀
نہ لہجہ  بے مثال ہے  نہ بات میں کمال ہے ۔۔🥀
Angang🥰 Allhamdolilah
@  : میں لڑکی ہوں ایک عام سی ایک قصہ نا تمام سی ۔۔🥀 نہ لہجہ بے مثال ہے نہ - 
Beautiful Structures image
@  : Koi Husnay Amall pAss Mary nhi ....Phass na jaon qayamat Mola kahi ....  - 
سسکیوں کی تال پر____ھیں آرزو محو رقص
کس قدر ھے سوز ,میری زندگی کے ساز میں__!🖤
@  : سسکیوں کی تال پر____ھیں آرزو محو رقص کس قدر ھے سوز ,میری زندگی کے ساز - 
@MEHROO@
 

حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں،
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں!!
Shab kher zindaghii🥰

@MEHROO@
 

جنت کی دو بڑی نعمتیں
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد ﷺ سے ملاقات
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرمانا
آمین 🌸

@MEHROO@
 

یا اللہ ہمارے دلوں کو اپنی رضا کے مطابق کردے۔⁦♥️⁩✨
آمین ۔ 🌸✨

عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی
سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں
مسترد ہونے کو تم دِل پہ لیۓ بیٹھے ہو
سب کے سب جان سے پیارے تو نہیں ہوتے ناں
@  : عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں  - 
💔پہلے جیسا ہو تو جاؤں💔
💔مگر یاد تو آئے میں پہلے تھا کیسا💔
💔M💔S💔 😢🥴☹️😔😇
@  : 💔پہلے جیسا ہو تو جاؤں💔 💔مگر یاد تو آئے میں پہلے تھا کیسا💔 💔M💔S💔 😢🥴☹️😔😇 - 
@MEHROO@
 

💔فی الحال کسی کی طلب نہیں💔
💔فی الحال میں اپنی تلاش میں ہوں💔
MlveS🥰
Good morning

@MEHROO@
 

💔ذہنی تکلیف آدھی موت ہوتی ہے💔
💔اور شاید میں تو پوری موت ہی مر چُکا ہوں💔
💔M💔S💔
Good evening 😍

@MEHROO@
 

مسکرائیے
آپ جیسا پھول اداس رہنے
کے لیے نہیں بنا🙂💔
Just for me🥰🥳
But hOw ☹️

@MEHROO@
 

میں اپنے مسائل میں مبتلا لڑکی 😞
مجھ سے کوئی نہیں کہتا (میں ہوں نا )
Zarorat bhi nahii 😂
😖

@MEHROO@
 

اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے 🌎🔥
Good evening

@MEHROO@
 

کبھی کبھی مجھے دنیا کا سب سے مشکل کام مسکرانا لگتا ہے"__🥀🖤🙂
Good morninG 🥰

میں اچھے لباس خوبصورت چہروں،اونچے اسٹیٹس والے لوگوں سے مرعوب نہیں ہوتی،
 میں ان لوگوں سے مرعوب ہوتی ہوں جو ایمان میں مجھ سے زیادہ ہوں جو  اللّٰہ سے شدید محبت کرتے ہوں جن کے عمل مضبوط ہوں،
رشک آتا ھے مجھے ایسے لوگوں پر جن کا بھروسہ  اللّٰہ  کی ذات پر خود سے بھی  زیادہ ہو مجھے ایسے لوگ آئیڈیل لگتے ہیں جنہیں دیکھ کر اللّٰہ یاد آجائے 💞
😍😍
@  : میں اچھے لباس خوبصورت چہروں،اونچے اسٹیٹس والے لوگوں سے مرعوب نہیں ہوتی،  - 
@MEHROO@
 

"اَلْلّٰھُمَّ اخْتِم حَیَاتِی بِعَمَلٍ صَالِحِ اَلقَاكَ بِه"
*"یا اللہ!!میری زندگی کو کسی عملِ صالح پر ہی ختم کیجئے گا وہ عملِ صالح جس کیساتھ میں آپ سے مِلوں!" ❤️*
آمین
Say ameen
Sumaameen!

@MEHROO@
 

تیرے فیصلوں پرکوئی شکایت نہیں مولا
تیرے محبوب ﷺ کی امت مشکل میں ہے رحم فرما یارب...🤲🍂😓
Rahm farma mola rahm farma

@MEHROO@
 

وہ کُن کہتا ہے تو چیزیں کیسے فقط ہو جاتی ہیں،خیال سے باہر،گمان سےپرے،بے شک اللّٰہﷻ وسیلوں کا محتاج نہی ہے !
بے شک 💜
Shab kher 😊
Allah hemen nak hidayat frmaenn Ameen! 🥰

@MEHROO@
 

سُنو اے چاند سےلوگوں،🤗
وہ جو تُمہارا ربّ ہے ناں،اسے تُم اور تُمہارا دل بے حد عزیز ہے ،وہ تُمہیں فقط تُمہاری خواہش نہیں ،بلکہ وہ تُمہیں چاہتوں کا پورا جہان دینا چاہتا ہے،اپنے ربّ کی رحمت سے مایوس مت ہونا،یہ لوگوں کا بِچھڑ جانا،یہ مُحبت کرنے والوں کا بدل جانا،یہ بظاہر تُمہیں بہت درد ناک لگتا ہوگا نا،مگر وہ ربّ اپنےمن پسند لوگوں کو محروم نہیں رکھتا،وہ تو فقط تُمہیں اس درد سے گزار کر ،تُمہیں تُم سے ملانا چاہتا ہے،وہ نا واقف تو نہیں ہے ناں تُم سے ،تُمہارے حالات سے،پھر تُمہارا مایوس ہونا تو بنتا ہی نہیں،دیکھنا جب وہ معجزے کرے گا،تب تُم حیران ہو جاٶ گے،اور خوشی کے باعث تُمہارے لبوں سے مسکراہٹ الگ نہیں ہوگی،اور اُس دن تُم خود کہو گےکہ بے شک میرے ربّ کی مُحبت بہت وسیع ہے،اور جان جاٶگے کہ جب وہ کُن کہتا ہے تو .........

@MEHROO@
 

زندگی کی مشکلات میں ، یقین کے مسافر گھبرایا نہیں کرتے۔
کیونکہ کشتی لکڑی کی quality پر نہیں ، رب کی رحمت سے پار لگتی ہے
😊😊