شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی...
دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
مجھے ہمیشہ یہ الفاظ بہت ہمت دیتے ہیں .
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔
غم نہ کرو ، بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے ۔ ❤️
🥰🥰🥰🥰
بُہت کُچھ کہنے کو ہے مگر جانے کیوں
اب دِل کو خاموش رہنا ہی اچھا لگتا ہے😢❤
🖤мughѦℓ🖤
جو دل نشیں ہو کسی کے تو اس کا کیا کہنا
جگہ نصیب سے ملتی ہے دل کے گوشوں میں
😍Good evening 😍
Kya apky nmak mn tooth paste hy 😏😑😌
بدلے ہیں مزاج ان کے کچھ ایسے
وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے
😌🥴
Koi nahi bas
*✨اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨*
*✨اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨*
JumamuBarak 💞 to alLzz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain