عجیب شخص ہے آنا میں مجھے بھی ٹھکرا دیتا ہے
مگر مجھے خود سے جدا نہیں کرتا
وہ جانتا ہے جتنا چیخے چلائے میں روتی ہوئی اسی کے گلے ہی لگتی ہوں
میں اس سے محبت نہیں کرتی مرشد محبت کا نام آج کل بدنام ہے
میرے جزبے کو کوئی اور نام دو
میری شدت نے میرا سکوں لے لیا ہے
مرشد کوئ دم بتا میرے دل کے قرار کے لیئے
مرشد وہ حد کرتا ہے بےرخی کی
مرشد میں جی نہیں پاتی🔥
Unzy💔
بتاو۔۔
کبھی جو ہم نہیں ہوں گے
تمہیں سب یاد آئے گا...؟
وہ میری بے کراں چاہت
تمہارے نام کی عادت...
وہ میرے عشق کی شدت!!🔥❤
💔
unzy🔥
میرے کردار پہ کیوں انگلیاں اٹھاتے ہو لوگوں
اک آدھ "ع ش ق" تو چلتا ہے جوانی میں. _🎀
😉😉
Unzy🌼
برا ہو وقت تو سبھی آزمانے لگتے ہیں
بڑوں کو چھوٹے بھی آنکھیں دکھانے لگتے ہیں
اور نئے امیروں کے گھر بھول کر بھی مت جانا
ہر اک چیز کی قیمت بتانے لگتے ہیں 🚫
Unzy🔥
شوق دوا کا رکھتی ہوں بیمار تھوڑی ہوں
تم چاہتے ہو روز ملوں اخبار تھوڑی ہوں 🚫
Unzy🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain