Damadam.pk
@Manu22's posts | Damadam

@Manu22's posts:

@  : وقت نے چھین لی نزاکت میری ورنہ میں ایسی تھی تتلیایوں سے ڈر جاتی تھی🌚  - 
@  🔥 : Waqt bhut zalim hy tajrba dy ky masomiyt cheen leta hy🚫 Unzy🔥 - 
@  🔥 : No matter why🔥 Unzy🚫 - 
@  : میں تمھارا راستہ دیکھوں گی جب تک تم آ نہیں جاتے🔥 Unzy - 
@  : ایک چپ میں ہزار سکھ پائے👣 تھک گی تھی میں شور کرتے کرتے💔 Unzy🔥 - 
@  : عورت بے وفا نہیں ہوتی اور جو بے وفا ہو وہ عورت نہیں ہوتی✌🔥 Unzy🔥 - 
@  🔥 : اب تو ہمدردی کرنے والوں سے بھی خوف آتا ہے💔 😑 Unzy🔥 - 
@  🔥 : I lost🚫 Unzy🔥 - 
@  : کیا چاہتے ہو ٹھوکروں کی نظر کر دوں جائیے جناب! اتنا سستا خلوص نہیں ہمارا 🚫✌ - 
@  : تیرے چاہنے والے بڑھ گے ہیں اب ہماری خاموشی بہتر ہے✌ Unzy🔥 - 
@  : کیا عجب ہے خد سری میری میرے آگے نہ چل سکی میری 🚫 Unzy🔥 - 
@Manu22
 

میری اوقات ہی کیا تھی🚫
وہ میری جیسی ہزاروں رولا کے آیا تھا💔
Unzy🔥

@Manu22
 

مرد کا دل بہت بڑا ہوتا ہے
تین چار لڑکیاں تو ایڈجسٹ کر لیتے ہیں 👏👏
my foot👎

@  : ab tummy ana pry ga🔥 Unzy🔥 - 
@Manu22
 

چن کتھاں گزاری ای رات وے💔
Unzy🔥

@Manu22
 

میں خاک ہی تو ہوں آخر کیا بنے گا میرا
مجھے خمار نے چکر میں ڈال رکھا ہے🚫
میرے خلاف ملے ہیں کئی ثبوت پر میرے وکیل نے جج کو سمبھال رکھا ہے🔥✌
Unzy

@Manu22
 

محبت ایک جوا ہے بتاو کھیلو گے
سمجھو داعو پے سب لگانا ہے🔥👌
Unzy

@Manu22
 

محبت کو کیوں برا کہوں جب قسمت ہی میری خراب ہے🍂
وہ جا رہا ہے جانے دو میری پاس میری شراب ہے🚫🔥

@  : مجھے منظور ھے اب سب سے الگ رہنا، تنہا رہنا' چپ رہنا' سب سہنا 💔 unzy🔥 - 
@  : شادی تو اس سے کروں گی جو سردی میں بھی گول گپے کھلائے گا😍 Unzy🔥😘 -