Damadam.pk
@Mehmal@'s posts | Damadam

@Mehmal@'s posts:

@Mehmal@
 

عجیب محبت کرتا ہے وه شخص
جب دل چاہا چهوڑ دیا جب دل چاہا رولا دیا

@Mehmal@
 

اچھی صورت کو سنوارنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے

@Mehmal@
 

سبق وہی یاد رہتا ہے
جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں

@Mehmal@
 

تمہاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے
مگر ہماری دنیا میں تم سا کوئی اور نہیں