Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

Pakistani Celebs image
@  : تم ہنسو تو دن نکلے چپ رہو تو راتیں ہیں کس کا غم کہاں کا غم سب فضول باتیں ہیں - 
@Minhal@
 

جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے

@Minhal@
 

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت

@Minhal@
 

کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر

Right....
@  : Right.... - 
Turkish Celebs image
@  : کتنے ایسے وعدے ہیں جو وفا نہ ہو سکے وعدے بھی بھلا وفا ہوئے ہیں کبھی - 
@Minhal@
 

دعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور
مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے

@Minhal@
 

مجھے تو اس پورے جہاں میں صرف تم سے محبت ہے
یا میرا امتحان لے لو یا پھر میرا اعتبار کر لو

@Minhal@
 

کس طرح ختم کریں ان سے دل کا رشتہ
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ہیں

@Minhal@
 

باتوں کے پاسدار لوگ تھے
وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے

@Minhal@
 

تیرے وعدوں پہ کہاں تک میرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹوٹ جائے

@Minhal@
 

اِک تیری برابری کے لئے
خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں

@Minhal@
 

جانے کیا وا قعہ ہے ہو نے کو
جی چا ہتا ہے رونے کو

@Minhal@
 

سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی
آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں

@Minhal@
 

اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی
سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔

@Minhal@
 

قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔

@Minhal@
 

قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔

@Minhal@
 

انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارہ نہیں

@Minhal@
 

سب عادتیں چھوڑ سکتا ہوں ہمارے لیے تمہارے سوا

@Minhal@
 

اگر کسی عورت سے وفا چاہتے ہو تو اُسے وقت دو محبت دو بھروسہ دو اور سب سے زیادہ اگر عزت دو گے تو وہ عورت تمہارے لیے اپنی جان تو دے دے گی مگر کبھی بے وفائی نہیں کرے گی🙂