ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی , اڑائی جا رہی ہے
ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو
تم بتاؤ آجکل کس کے ہو!
*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!
*_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓!!
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے
اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
تسلی رکھ وہ بھی یاد کرینگے اے دل ذرا انکے مطلب کے دن آنے تو دو۔۔
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کرجیتے ہیں جس کافرپہ دم نکلے۔
وہ مجھ سے بچھڑکراب تک رویانہیں غالبؔ
کوئی توہے ہمدردجواسے رونے نہیں دیتا۔
ہمیں صورت سے کیا مطلب ہم سیرت پہ مرتے ہیں
اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا
فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو
تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بے وفا ہو جاتے ہیں
Dil a umeed toora h kesi ny Khan or la KY chora h kesi ny
تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے تم کیا کرو گےمحبت کی ا نتہا ہم نے ا نتہا سے ابتدا کی ہے 💓
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پر وار بیٹھے ھیں
اے محبت تیرے صدقے خود کو ھار بیٹھے ہیں
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم