یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔
جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
لگی ہوئی ہیں بہت سی بیماریاں مجھ کو
میں پھر بھی تیرا روگ پال سکتی ہوں
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد واہ واہ سننے کے واسطے
لگی ہوئی ہیں بہت سی بیماریاں مجھ کو
میں پھر بھی تیرا روگ پال سکتی ہوں
تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا لیکن
مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے
میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے ہو