Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

سب بدل گے 🤐
اب تو اپنا بھی فرض بنتا ہے💔

@Minhal@
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥

@Minhal@
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

@Minhal@
 

ﺗﮍﭘﺘﺎ ھﮯ , ﺳﺴﮑﺘﺎ ھﮯ , ﺗﺮﺳﺘﺎ ھﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﺤﺴﻦؔ
ﺍُﺳﮯﮐﮩﮧ ﺩﻭ..ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ۔۔

@Minhal@
 

بہت بھیڑ تھی آپ کے دل میں
خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے

@Minhal@
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

@Minhal@
 

کسی کے بن ،کسی کی یاد کے بن
جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو

@Minhal@
 

اس بار وہ تلخی ہے،کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کے وہ لڑائی ہے، کہ جھگڑا نہ کریں گے

@Minhal@
 

#تمہیں خوش کرنے کیلیے۔۔
اکثر خود کو #رلایا ہے میں نے۔

@Minhal@
 

ﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﻨﯽ ﻫﯿﮟ
ﻣﯿﻨﮯ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﻮﮌ ﻟﯿﮯ

@Minhal@
 

زندگی ختم ہی نہیں ہورہی مرشد ....
ایک مدت سے مر رہے ہیں ھم...
🍂🍃🍂

@Minhal@
 

ستم یہ ہے کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ۔🔥

@Minhal@
 

جیسے تیسے گزرنے والی کو _!
عمر کہتے هیں زندگی تو نہیں...!! 💔

@Minhal@
 

*بس اتنے قریب رہو کہ، _____-🥀*
*اگر بات نہ بھی کرو، تو دُوری نہ لگے.*

@Minhal@
 

اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی
سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے۔

@Minhal@
 

*سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہا ہوں*
🙂🔥

@Minhal@
 

ان رفیقوں سے شرم آتی ہے
جو مرا ساتھ دے کے ہارے ہیں😔

@Minhal@
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

@Minhal@
 

*اور کیا چائیے تمہے میری محبّت کا ثبوت*
*مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہے*

@Minhal@
 

ذرا دھیــرے دھیــرے برباد کر مجھے اے عشق
بڑی مشقت سے پالا ہے میری ماں نے مجھـــــــے