Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

@Minhal@
 

💕کسی پہ آنکھیں بندکر کے یقین مت کروورنہ کل کو جب یقین ٹوٹے گا تو آنکھیں روئیں گی💕

@Minhal@
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔

@Minhal@
 

عجب نہیں ہے تصورات میں کھوئی لڑکی🖤
تلخ سا بولتی ہے اب اداسیاں ہی لکھتی ہے🥀

@Minhal@
 

میں نے تعلق کو اتنا نبھایا 💘💘
کہ پھر میرے لئے اذیت بن گیا 💔💔

@Minhal@
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

@Minhal@
 

سو گئے سب دنیا والے 🍂
آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں🔥💔

@Minhal@
 

رھتا نہیں انسان تو ھوتا نہیں غم بھی
ایک روز سو جائیں گے زمین اوڑھ کے ھم بھی
ھاں حلف وفا شوق سے اٹھائیں لیکن
ھم لوگ وفادار ھیں بے قولوقسم بھی

@Minhal@
 

💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔

@Minhal@
 

الگ تھا تیرا اندازسب سے الگ تھا تیرامزاج بھی
توغالب نہ تھا فقط تو سب پہ غالب ہے آج بھی۔

@Minhal@
 

-لوگ اچھا نہیں سمجھتے
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
💔💔

@Minhal@
 

زندگی بھی آئینے کی طرح ہوتی ہے😊
وہ تبھی مسکراتی ہے جب اپ مسکراتے ہیں😍

@Minhal@
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے،
ہوتا ہے ____، چلتا ہے ____، دنیا ہے.😌💔

@Minhal@
 

سب بدل گے 🤐
اب تو اپنا بھی فرض بنتا ہے💔

@Minhal@
 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔

@Minhal@
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

@Minhal@
 

کُوچہِ دوست سے آگے ھے بہت دشتِ جنُوں
عِشق والوں نے ابھی خاک کہاں چھانی ھے

@Minhal@
 

کُوچہِ دوست سے آگے ھے بہت دشتِ جنُوں
عِشق والوں نے ابھی خاک کہاں چھانی ھے

@Minhal@
 

اپنی بستی کی ہم تمہیں کیا مثال دیں
لوگ مشہور ہوگئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے

@Minhal@
 

کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔