Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

سچ کو کاغذ پہ اُترنے میں ہو خطرہ شاید،
آ ! میری سوچی ہوئی ہر بات زبانی لے جا !!!
🔥

@Minhal@
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں، ڈائری میں فون نمبر رہ گئے

@Minhal@
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
🖤🔥

@Minhal@
 

"مجھے پسند ہیں وہ لوگ....😊
"جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"
مرشد🔥☝

@Minhal@
 

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو ....!
میں تیری بات بھی نہیں کرتا ...!
____

@Minhal@
 

ہر آنکھ میں اشک لانا چاہتا ہوں۔۔۔
میں جوانی میں مر جانا چاہتا ہوں۔۔۔۔

@Minhal@
 

ہر آنکھ میں اشک لانا چاہتا ہوں۔۔۔
میں جوانی میں مر جانا چاہتا ہوں۔۔۔۔

@Minhal@
 

کس طرح ان کے دل کو قابو میں لائیں اے دل
ناداں پرائے دل پر کیا اختیار اپنا

@Minhal@
 

ہمارا تو بڑا نقصان ہو گیا ہے...
وہ کسی اور کی جان ہو گیا ہے.. 💔

@Minhal@
 

حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گے 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گے💘

@Minhal@
 

*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*

@Minhal@
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں💔
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....💔💔

@Minhal@
 

جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔

@Minhal@
 

*میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو*
*میرا دکھ نہیں پوچھو گے* ۔۔۔؟؟؟😶😶

@Minhal@
 

*درد* میں بھی *آواز* ہوتی ہے...
کبھی غور کرنا *میرے* *لفظوں* پر...🌚🍂

@Minhal@
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں💔
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....💔💔

@Minhal@
 

تجھ سے مانگوں بھیک اور وہ بھی پیار کی
اب اتنا بھی بُرا وقت میری جان نہیں آیا...

@Minhal@
 

💖خدا کی محبت کا اندازہ بھی کمال ہے
💖
⚘سب کچھ دے کر کہتا ہے کوئی مانگنے والا ہوں⚘

@Minhal@
 

اپنی بستی کی ہم تمہیں کیا مثال دیں
لوگ مشہور ہوگئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے

@Minhal@
 

کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔