کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤,
*اور کیا چائیے تمہے میری محبّت کا ثبوت*
*مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہے*
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
آج دل نہیں کچھ کہنے کو ....
ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ....
تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں