Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو..
مگر رُلا دیتی ہے کمی تمہاری.. 💔💔

@Minhal@
 

ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریا💔💔
جو تم سے لگے بیٹھےتھے😊😊

@Minhal@
 

میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔
جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو
💔

@Minhal@
 

میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔
جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو
💔

@Minhal@
 

اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥

@Minhal@
 

اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥

@Minhal@
 

مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے,
مرشد میری تو زندگی برباد ہوگئ 🙏

@Minhal@
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو..
مگر رُلا دیتی ہے کمی تمہاری.. 💔💔

@Minhal@
 

اے خدا پھر سے ایک بار بنا. . .
اب میں اپنا خیال رکھوں گا. . .😭🙏

@Minhal@
 

ھر کسی کے بس کی بات نہیں ھوتی کسی ایک کا وفادار رھنا

@Minhal@
 

*میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو*
*میرا دکھ نہیں پوچھو گے* ۔۔۔؟؟؟😶😶

@Minhal@
 

جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔

@Minhal@
 

*سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہا ہوں*
🙂🔥

@Minhal@
 

*میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو*
*میرا دکھ نہیں پوچھو گے* ۔۔۔؟؟؟😶😶

@Minhal@
 

مریض عشق کا کیا ہے ___جیا جیا نہ جیا
ہے ایک سانس کا جھگڑا ___ لیا لیا نہ لیا

@Minhal@
 

ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔💔

@Minhal@
 

ہم تمہارے بغیر _____ جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے

@Minhal@
 

مریض عشق کا کیا ہے ___جیا جیا نہ جیا
ہے ایک سانس کا جھگڑا ___ لیا لیا نہ لیا

Bilkul y hi hota h
@  : Bilkul y hi hota h - 
@Minhal@
 

کمال تھا وہ شخص جس نے زندگی تباہ کر دی
راز کی بات تو یہ ھے دل اس سے خفا آج بھی نہیں