Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

💔جن کی مرادیں ادھوری رہ جائیں
ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتیں

@Minhal@
 

آپ دل پر نہ لیجیئے گا مگر🥀
مرے دل سے اتر گئے ہیں آپ🖤

@Minhal@
 

تمہیں تو دل میں رکھا تھا
زرا سا دل ہی رکھ لیتے 🥀

@Minhal@
 

لوگ پڑھ لیتے ھیں میری آنکھوں سے تیرے پیار کی شدت
مجھ سے اب اور تیرے عشق کی حفاظت نہیں ھوتی

@Minhal@
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لو گی خود کو
ٹھوکر سے گری ھوں اپنی نظروں سے نھیں

@Minhal@
 

مجھے حرف حرف نہ لکھا کر
مجھے بس زبانی یاد رکھ
تیری داستاں میں نیں ھوں
مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر

@Minhal@
 

ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔💔

@Minhal@
 

نا محبت نا دوستی کچھ بهی ہمیں راس نہیں ..
سب بدل جاتے هیں دل میں جگہ بنانے کے بعد

@Minhal@
 

مریض عشق کا کیا ہے ___جیا جیا نہ جیا
ہے ایک سانس کا جھگڑا ___ لیا لیا نہ لیا

@Minhal@
 

ہر ولی کا ایک ماضی ہے
اور ہر گناہ گار کا ایک مستقبل 🔥💯

@Minhal@
 

ایک وہ ھی شخص بغاوت کر گیا
بازی جیت کے سلطنت جس کے نام کرنی تھی

@Minhal@
 

محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتاہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں

@Minhal@
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤

@Minhal@
 

تم بناؤ کسی تصویر میں کوئی راستہ
میں بناتا ہوں کہیں دور سے آتا ہوا میں

@Minhal@
 

زمانہ مجھ کو دیتا ہے زوال کی دھمکیاں
نہ جا نے کو نسا مجھ میں کمال دیکھا ہے۔

@Minhal@
 

مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا💔🔥

@Minhal@
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

@Minhal@
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

@Minhal@
 

دل لگاتا ہوں سو بہانوں سے___!!
پر یہ تیرے سوا نہیں لگتا____

@Minhal@
 

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا