Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

@Minhal@
 

خدا نصیب کرے دائمی خوشی ان کو
عدم وہ لوگ جو ہم کو اداس رکھتے ہیں

@Minhal@
 

ہمیں خُدا سے محبّت نہیں سکھائی گئی
ہَوس جنت کی ، دوزخ کا ڈر اُبھارا گیا 💔🔥

@Minhal@
 

ہمیں خُدا سے محبّت نہیں سکھائی گئی
ہَوس جنت کی ، دوزخ کا ڈر اُبھارا گیا 💔🔥

@Minhal@
 

ہمارے چہرے کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی ہے آئینہ دکھائیں کیا ؟
🌼💔

@Minhal@
 

خدا نصیب کرے دائمی خوشی ان کو
عدم وہ لوگ جو ہم کو اداس رکھتے ہیں

@Minhal@
 

قیمتی ہر شے ہے اپنی جگہ,مگر
اے دوست تجھ سا کوئی کہاں

@Minhal@
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢

@Minhal@
 

ستم یہ ہے کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ۔🔥

@Minhal@
 

*بس اتنے قریب رہو کہ، _____-🥀*
*اگر بات نہ بھی کرو، تو دُوری نہ لگے.*

@Minhal@
 

ستم یہ ہے کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ۔🔥

@Minhal@
 

*کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد*
*دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں*

@Minhal@
 

*درد* میں بھی *آواز* ہوتی ہے...
کبھی غور کرنا *میرے* *لفظوں* پر...🌚🍂

@Minhal@
 

*درد* میں بھی *آواز* ہوتی ہے...
کبھی غور کرنا *میرے* *لفظوں* پر...🌚🍂

@Minhal@
 

سر میں درد کا بہنا سا بنا کر...💔
تیری یاد میں اکثر ٹوٹ کے روتے ہیں ہم۔۔۔😭

@Minhal@
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

@Minhal@
 

غم کو ھنس کے گلے لگا لیتے
ھر ستم شوق سے ھم اٹھا لیتے
دل کی یہ آرزو رھی دل میں
کاش کے تم وفا نبھا لیتے

@Minhal@
 

اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢

@Minhal@
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤

@Minhal@
 

رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے
کہنے کو تو سب اپنے ہوتے ہیں