Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔

@Minhal@
 

اس کے یو۔ ترک محبت کا کوئی تو سبب ھو گا
جی ۔ھیں مانتا وہ پہلے سے بے وفا تھا 💔💔

@Minhal@
 

ھاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دنے کا فن
بند جب سے اس کے دروازے مجھ پر ھوئے

@Minhal@
 

ھم پر واجب تھا تیرے عشق میں مرنا
لیکن سانس یوں لی تیرے ھجر کو مرتا دیکھے

@Minhal@
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤

@Minhal@
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔

@Minhal@
 

اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥

@Minhal@
 

نا محبت نا دوستی کچھ بهی ہمیں راس نہیں ..
سب بدل جاتے هیں دل میں جگہ بنانے کے بعد

@Minhal@
 

وہ آیا تھا جنازے پہ میرے💀
خیر پتھر دل رویا نہیں کرتے🔥

@Minhal@
 

محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتاہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں

@Minhal@
 

اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...

@Minhal@
 

♤ پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو 💔😢
♤ جستجو آج بھی اسی کی ہے 💕😢😢

@Minhal@
 

دن ڈھل گیا سورج کا کہیں نام نہیں ہے
اے وعدہ شکن اب بھی تیری شام نہیں ہے۔۔

@Minhal@
 

جدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیئے
تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا

@Minhal@
 

ہم سے نہ اُٹھے گا بارِ ایثار
غم ہو تو ہنسا نہ کیجیو اب

@Minhal@
 

اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!

@Minhal@
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں

@Minhal@
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا😏

@Minhal@
 

نہ کر اعلان ھمارا بار بار ان مسجدوں میں....!!
"فراز"
کون آتا ھے ھم جیسے غریبوں کا جنازہ اٹھانے کیلۓ.!!...

Best words
@  : Best words -