Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

@Minhal@
 

نہ کر اعلان ھمارا بار بار ان مسجدوں میں....!!
"فراز"
کون آتا ھے ھم جیسے غریبوں کا جنازہ اٹھانے کیلۓ.!!...

@Minhal@
 

کیا ملا تمیں مجھے توڑ کے

@Minhal@
 

بات جب سہاروں تک آ ٹھہری🃏
ہم نے موت کو مناسب سمجھا🔥

@Minhal@
 

کون کرتا ھے وفاووں کا تقاضا تم سے
ھم تو فقط جھوٹی تسلی کے طلب گار تھے

@Minhal@
 

*سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہا ہوں*
🙂🔥

@Minhal@
 

آج کل رشتے نبھاۓ نہیں
آزماۓ جاتے ہیں 💔🥀💯

@Minhal@
 

*درد* میں بھی *آواز* ہوتی ہے...
کبھی غور کرنا *میرے* *لفظوں* پر...🌚🍂

@Minhal@
 

جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔

@Minhal@
 

*سب میرے بغیر مطمئن ہیں*
*میں سب کے بغیر جی رہا ہوں*
🙂🔥

@Minhal@
 

♤ پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو 💔😢
♤ جستجو آج بھی اسی کی ہے 💕😢😢

@Minhal@
 

محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش رہتاہوں محبت کر جو بیٹھا ہوں

@Minhal@
 

تین ہی تو مسئلے ہیں میرے
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے🔥

@Minhal@
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو

@Minhal@
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں

@Minhal@
 

جدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیئے
تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا

@Minhal@
 

میرے اشعار پڑھ کے
روتے ہو
مجھ پہ بیتی ہے میں تو مر جاؤں پھر

@Minhal@
 

سنا ہے رات دیر تک جاگتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو.

@Minhal@
 

Zindgi khtam hi ni ho rhi
Aik mudat sy mar rahy hin ham

@Minhal@
 

میں تم کو پھر بھی ____ گلے سے لگانے آیا ہوں 🔥
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ ______ مر رہے ہیں 💯🖤

@Minhal@
 

اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی
سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے۔