Damadam.pk
@Minhal@'s posts | Damadam

@Minhal@'s posts:

Thanks & bye
@  : Thanks & bye - 
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھری ہوں
@  : شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھری ہوں - 
Hmmmmm....
@  : Hmmmmm.... - 
Sahiii....
@  : Sahiii.... - 
Assalam o Alaikum.
@  : Assalam o Alaikum. - 
@Minhal@
 

آپ کس کے لیے کتنے اہم ہے
یہ ہمیشہ وقت ہی بتاتا ہے

@Minhal@
 

* وقت کا کام ہے گزرنا*
اگر اچھا ہے تو صبر کرو.
برا ہے تو شکر❤

@Minhal@
 

ہمیں کسی بھی حال میں لوگوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب جب وقت بدلتا ہے تب تب لوگ بدل جاتے ہیں

@Minhal@
 

Ye damadam kb thek hoga Kal s sahi nhi chal raha pta nhi msla Kya hai es Mai....

Miss you abrish
@  : Miss you abrish - 
Tell me....
@  : Tell me.... - 
Right.....
@  : Right..... - 
Poetry
@  : Nice poetry.... - 
@Minhal@
 

Allah Hafiz good night take care.....

@Minhal@
 

Kab awo ge ap....😞😞

@Minhal@
 

اکثر اکیلے رہ جاتے ہے وہ لوگ جو خود سے ذیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں

@Minhal@
 

رشتے توڑنے نہیں چاہئے
لیکن جہاں قدر نہ ہو
وہاں رشتہ نبھائے بھی تُو نہیں جاسکتے..!!!

@Minhal@
 

خونی رشتوں میں جب دوریاں بڑھ جاتی ہیں
تو اپنوں کی خبریں غیروں کی زبانی سننے کو ملتی ہیں

@Minhal@
 

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

@Minhal@
 

میں جیسے جیسے سچ بولتی گیی
میرے سارے دوست کم ہو گئے