اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کرو
پھر درد جانے، دوا جانے، اور خدا جانے
لذت عشق الٰہی مٹ جائے
درد ____ارمان ہوا جاتا ہے
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں
تم نے اُن کا بھی کبھی سوچا ہے
تم سے لے کر جو فقط تم تک ہیں
عجیب خبر ہے صاحب سنو گے
طبیب_عشق___عشق سے مر گیا
تم نہ آنا میری عیادت کو
تیرا احسان مار ڈالے گا
لوگوں کو "آہ" لگتی ہے
تجھے میرا "صبر" لگے گا
اب صدا اُس تلک نہیں جاتی
پھر بھی اُس کو پُکارتا ہوں میں
چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ