Damadam.pk
@Pari_786's posts | Damadam

@Pari_786's posts:

@Pari_786
 

ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﮯ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﻧﺎ۔ * * ﺳﺎﺭﮮ ﮐﮭﻠﻮﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ * * ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﺗﯿﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻻﺵ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ۔ * * ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ۔۔۔۔۔۔۔ * * ﺑﻮﺟﮫ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔۔۔۔۔ * * ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ، ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﻢ ﺭﮐﮭﺌﮯ۔ * * ﺍﻭﺭ * * ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﻣﺎﻥ ﮐﻢ ﺭﮐﮭﺌﮯ۔ * * ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﯿﺮﯾﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔* * ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﭻ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ ۔ * * ﺟﻨﮑﮯ ﭘﺎﺱ ﺻﺮﻑ ﺳﮑٌﮯ ﺗﮭﮯ ﻭﮦ ﻣﺰﮮ ﺳﮯ ﺑﮭﯿﮕﺘﮯ ﺭﮨﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ۔۔۔۔۔۔ *

@Pari_786
 

ﺟﻮ ﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ ... ﯾﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ 😍

Funny joke
@  : Pakistan ki awam he😂 - 
Beshaq🌹🌹🌹🌹🌹
@  : Beshaq🌹🌹🌹🌹🌹 - 
@Pari_786
 


ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

@Pari_786
 

اتنی محبت ہےتم سے
میں تمہارانام تک کسی کو نہ لینے دوا💖

@Pari_786
 

موت بھرحق ہے
لیکن
مرنے تک توجینےدو

@Pari_786
 

پرانی کہانیوں کو بھول نے کے لے
اک نءی الجھن کی تلاش میں ہوں

@Pari_786
 

❤میرا معیار گراتے گراتے کتنے لوگ اپنے معیار سےگرے

خداکی ذات بہت بڑی ہے
@  : خداکی ذات بہت بڑی ہے - 
*""🌹🌹🌹❤🌹🌹🌹""*
@  : *""🌹🌹🌹❤🌹🌹🌹""* - 
Some one❤❤
@  : Some one❤❤ - 
@Pari_786
 

اپنی زندگی کے ہر مسيلے کا حل قران پاک میں تلاش کرو

@Pari_786
 

ایک ادمی دو بہت اونچی عمارتوں کے درمیان تنی ہويی رسی پر چل رہا تھا وہ بہت ارام سے اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ڈنڈا پکڑے ہوے سنبھل رہا تھا اس کے کاندھے پر اس کا بیٹا بیٹھا تھا زمین پر کھڑے تمام لوگ دم سادھے کھڑے یک ٹک اسے دیکھ رہے تھے جب وہ ارام سے دوسری عمارت تک پہنچ گیا تو لوگوں نے تالیوں کی بھرمار کر دی اور اسکی خوب تعریف کی اس نے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا اور بولا کیا اپ لوگوں کو یقین ہے میں واپس اسی رسی پر چلتا ہوا دوسری طرف پہنچ جاوں گا؟ لوگ چلا کر بولے ہاں ہاں تم کر سکتے ہو اس نے پھر پوچھا کیا اپ سب کو بھروسہ ہے؟ لوگوں نے کہا ہاں ہم تم پر شرط لگا سکتے ہیں اسنے کہا ٹھیک ہے کیا اپ میں سے کويی میرے بیٹے کی جگہ میرے کاندھے پر بیٹھے گا؟ میں اسے بحفاظت دوسری طرف لے جاوں گا اسکی بات سن کر سب کو سکتہ سا ہو گیا سب خاموش ہو گے یقین الگ

@Pari_786
 

"مسلمان مسلمان کا بھايی ہے"

@Pari_786
 

ایسا کرتے ہیں,....تم پہ مرتے ہیں ہم نے یوں بھی تو,مر ہی جانا ہے

@Pari_786
 

ارے لوگوں لینے تو دو
کیا پتا آخری سانس ہو

@Pari_786
 

وہ آنسو بہت خطرناک ہوتے ہیں
جو چپکے سے تکیے پر بہتے ہیں

@Pari_786
 

میرے ہنستے ہوے لمحات
میں تم اور تمہارا سات ہے

@Pari_786
 

تیرے سواکسی کودوپل نہ دوں
دل تودورکی بات ہے💓