Damadam.pk
@Pari_786's posts | Damadam

@Pari_786's posts:

@Pari_786
 

تجھے روز جی بھر کے دیکھتا ہو گا تیرے گھر کے آئینے کی کیا بات ہے

@Pari_786
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕 کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا

@Pari_786
 

توب روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جاے اس
میں اتنا نکھارپیداہوتا ہے

@Pari_786
 

اے مطلب تیرا شکریہ
تونے لوگوں کوجوڑکےرکھا
ہواہے

@Pari_786
 

اب ڈرلگتاہے ان لوگوں-----جوکہتے ہین میرایقین کرو💔

@Pari_786
 

ہم نے کیے گناہ دوزخ ملی ہم کو
دوزخ کا کیا گناہ دوزخ کوہم ملے

@Pari_786
 

ختم ہوگےرشتےان سے بہی
جن سے مل کر لگتاتھاساتھ
دینگےزنداگی بھر💞

@Pari_786
 

میری زنداگی میں کوءی خاص نہیں آتا
میں کسی کوراس نہیں آتی

@Pari_786
 

ﻣﯿﮟ ﻟﺬﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﻮ ﺳﻮچتی ﮨﻮﮞ ﻭﺻﺎﻝ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ💕 وہ ﺟﻮ ﺩﻭﺭ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺟﺎﮞ ﺑﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ....💕🖤

@Pari_786
 

آپ جو تقسیم کرو گےاسی کی آپ کےپاس فراوانی ھوگی,چاھےوہ علم ھو,مخلوق سےمحبت ھو یا پھر آسانیاں ھوں

@Pari_786
 

: غموں سے آلوده هو گئ هے رات میری ... کوئ نهیں هے یهاں جو سنے بات میری ...اب زمانے کے رنگ میں رهتا هوں میں 🔥🔥 ...بھول گئ هے مجھے اوقات میری

@Pari_786
 

چلو ڈھونڈتے ہیں کِسی جگہہ، وہی دوستوں کی عنائتیں، وہ گِلے وہ شِکوے شِکائتیں، وہ رفاقتوں کی حِکائتیں۔۔۔ چلو ڈھونڈھ لائیں کہیں سے پِھر، وہ گئے دِنوں کی کہانیاں، وہ مُحبتوں کی نشانیاں، کہیں دُھند میں جو سمو گئیں، کِسی اژدھام کے شور میں، کِسی نفسا نفسی کے دور میں، کہیں اِبتدا میں ہی کُھو گئیں۔۔۔ چلو ڈھونڈھ لائیں کہیں سے پِھر، چلو پِھر سے نِکلیں تلاش میں، چلو پِھر سے کرتے ہیں اِبتدا

@Pari_786
 

مخلص اور باوفا لوگوں کی سب سے بڑی خامی یہی ہوتی ہے کہ وہ بس اپنے ساتھ مخلص نہیں رہتے اور نا ہی کبھی خود سے وفا کرتے ہیں

@Pari_786
 

آنکھوں کی ویرانی پہ کرتا ہی نہیں غور🥀 وہ شخص سمجھتا ہےکہ میں بچھڑ کے خوش ہوں

@Pari_786
 

دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں ہے جس کا کبھی بھی دل نہ دکھا ہو"

@Pari_786
 

"حساس لوگوں کے حصےمیں صرف درداتاھےبس"

@Pari_786
 

محبت ایسی ہوتی ہے ۔ معدوم ہو جاتی ہے سائے کی طرح مگر ایسا کیوں ؟ کیونکہ ہر شے کو زوال ہے، زندگی میں ختم ہو نہ ہو اسے آخر ختم ہونا ہے، زندگی نہ رہے تو زندگی سے وابستہ شے کیسے رہے، محبت میں بہت سے موسم آتے ہیں، بہار کا حصہ کم جبکہ خزاں اور پت جھڑ کا راج زیادہ رہتا ہے، محبت در اصل وصال نہیں فراق ہے، یہ فراق میں پلتی ہے. سائے کی مانند کبھی ساتھ رہتی ہے، کبھی غائب کہ ڈھونڈنا بھی دشوار ہوتا ہے، لیکن کسی نہ کسی شکل میں دائیں بائیں رہتی ہے. احساس قائم ہو یا نہ ہو، دل میں موجود ہوتی ہے!

@Pari_786
 

ترے بغیر کبھی چین سے بسر نہ ہوئی !!!!!! یہ اور بات ہے کہ اس کی تجھے خبر نہ ہوئی🖤

@Pari_786
 

💔مدت سے آرزو تھی کہ فرصت ملے ہمیں فرصت ملی تو شرط تھی___کسی سے بھی نہ ملیں😕

@Pari_786
 

💔 ریزہ ریزہ ہے خواب آنکھوں میں کیسے کہہ دوں غم نہیں ہوتا کوئی شکوہ نہیں مگر مولا کیا کروں درد کم نہیں ہوتا💔