پل پل انتظار کیا اس پل کے لیۓ. وہ پل آیا بھی تو اک پل کے لیۓ. اب ھر پل دعا ھے اس پل کے لیۓ. کاش پھر آجاۓ وہ پل اک پل کے لیۓ
💔 تُمہیں مُجھ سے مُحبت نہیں تھی.، تمہیں اِس احساس سے مُحبت تھی کہ.. کوئی تمہاری پُرستش پر معمُور ہے۔💔
🔥🔥🔥پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریکِ غم .... کوئی اپنے سوا نہ تھا🔥🔥🔥
🔥🔥🔥 میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک نہ تم ملو جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ میری زندگی کے حصار تک میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک🔥🔥🔥
🌿♥️ جب درد ہد سے بڑھ جاۓ يا چھوٹی سے چھوٹی مشکل پڑھ جاۓ آپ صرف اللہ کو پکاريں اللہ کو آپ بتائیں کہ آپ کو کیسا لگتا ہے اور بتائیں آپ کی کيا چاہت ہے رات کہ ہو يا کسی بھی پہر کيونکہ اللہ ہميشہ آپ کہ ساتھ ہے.. بس آپ اک بار اسے رجوع کريں.. باقی دل کی بات, نيت سے وہ واقف ہے وہ کبھی تنہا نھيں چھوڑتا -- ♥️🌿
ہم کو جس شہر کے لوگوں نے رُلایا ہے بہت,,, آؤ اس شہر کے لوگوں کو دعا دیتے ہیں,,, 💔💔
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😒😔 *کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں..
وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ اور تمہاری آخری منزل الله ہے❤
اللھم صل علی سیدنا 💚 ❤️ محمد و علٰی آل سیدنا ❤️ 🌷 محمد و بارک وسلم
عشق میں تیرے عشق💔
چوٹ لگنا بہت ضروری ہے
زخم سے بڑاکوءی استاد نہیں ہوتا😓
حال ایساکےکہ زنداگی بہی حرام
دین ایساکہ خودکشی بہی حرام
😓😓😓
تیری میری تیری میری,تیری میری کہانی💞💞
اگربےوفاوں کےسرپرسینگہ ہوتےنہ
میرامحبوب باراسینگہ ہوتا🙈
💞یادآےبےوفامیں روپیاں💞
to all jumma mubarak🌹🌹



کجھ سال سے جو ہمسفر تھا آج سفر کی نذر ہوگیا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain