یہ ہنستے کھیلتے قصبے کہیں کھنڈر نہ بن جائیں
ہمیں وقتاََ فوقتاً چومتے رہنا کہ ہم پتھر نہ بن جائیں
دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے!
فریبِ محبت میں اُلجھانے والے!
#
کچھ نے بیماری سے بھی مرنا ہے
ہر کوئی تم پہ مر نہیں سکتا
بس ایک وصل کا لمحہ نہیں بنا ورنہ
زمینیں سات بنیں، آسمان سات بنے
"


to all damadam

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے.
کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک آپہنچی
ہم دل سے گئے دل تم پہ گیا اور بات کہاں تک جا پہنچی,,,
. . مجھے لوگوں👥 سےکسی چیز کی توقع نہیں👎 ہے.
کیونکہ عزت💪نام😎 اور شہرت سب خدا🙏دیتا ہے.
"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"
❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤
بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
,,,, اے کرونا وائرس ,,,,
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا
"
محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا
پرواہ بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے
اسے کہو اب تو ہمیں ملكيت دیدے اپنی،،،
عرصہ بیت گیا ہے محبت کی قسطیں بھرتے بھرتے،،،
دل تماشہ لگائے رکھتا ہے۔۔۔۔۔؟
زندگی تالیاں ۔۔بجاتی ہے۔۔۔۔۔؟✨
عجیب لڑکا ہے اپنی ضد پر اڑا رہے گا
میں جب تلک ہاں نہیں کہوں گی کھڑا رہے گا
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے....
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain