دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے
صفات ستم گر کیا سمجھیں ہم دل والوں کی باتوں کو ❤️اب دیکھ کے جی گبھراتا ہے ساون کی سُہانی راتوں کو
نہ پکاریں گے تمہیں ہم سے یہ وعدہ لے لو
شرط یہ ہے کہ کبھی یاد نہ آنا تم بھی¡!
❤_______
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥
جنہوں نے ہمیں اپنے دل سے نکالا
فراز
وہ پلٹ کر بھی آئے تو ہم اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے💔
