میں وہ محرومِ عنایات ہوں کے جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی........ وبا پھوٹ پڑی
کوئ کتنہ حسین ہو صاحب🍁۔
🍁 نا مکمل ضرور ہوتا ہے۔🍁💞
۔ ایسی آنکھوں کے دام کیا ہوں گے
نامکمل سے خواب _ ہوں جن میں..!!
😊😊😊😊😊😊😊😊
اتنی سردی ہے کہ میں بانہوں کی حرارت مانگوں
رت یہ موزوں ہے کہاں گھر سے نکلنے کے لیے!!!
جسم اسکا بھی مٹی کا ہے میری طرح اے خدا
پھر کیوں صرف میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لیے
زمین پر رہتی ہوں مگر آسمان جیسی ہوں
میں نرم دل کی لڑکی ، چٹان جیسی ہوں
frends😊😊😊
وہ بڑے گھر 🏠 سے تھے صاحب
چھوٹے سے دل ❤ میں کیسے رہتے ؟
اے دوست حیرت سے نه دیکھ میرے بگڑے ھوئے نقش ونگار
میں وقت کے ھاتھ میں کھلونے کی طرح ھوں
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوۓ ہیں
یہ مانا کہ تُم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوۓ ہیں
یہ ہی ہم نے سیکھا ہے جُرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو ، مر جائیے گا
اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں ,"
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے__تو ڈر لگتا ہے.۔!
کسی کو کھو دیا ہے مسکرا کر،
کسی کے وسطے روئے بہت ہیں..!!
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے ؟
تو میرے دل کا آخری ڈر تھا !
frends😊😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain