نا محرم کی محبت ختم ہونے پہ رو نہیں
بلکہ خوش ہو کہ اللہ نے آپ کو آزمائش اور گناہ سے بچا لیا
😊😊😊😊
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
کوئی پاگل ہی محبت سے نوازے گا مجھے
آپ تو خیر سمجھ دار نظر آتے ہیں
یہ کیسی مسافت میں ہمیں ڈال گئے تم
ہم اپنے ہی اندر___کا سفر کاٹ رہے ہیں
frends😀😀😀😀
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو
میری باتوں میں میری یادوں میں"
حساب کر کے دیکھو بےحساب ہو تم..!
اسلام و علیکم
😊😊😊
لڑکی:: مجھے پتلے لڑکے پسند ہیں
لڑکے کا جواب تھوڑی دیر تک نہ آیا
لڑکی:: کیا ہوا
لڑکا :: sorryوہ ہوا چل رہی تھی اس لیے اڑ گیا تھا🙃😌😊☺️🤭
حد ہے ٹھرک پن کی
کتنے عجیب ہیں وہ اور کتنے خودغرض ہیں ہم
وہ پاگل بنائے ہوئے اور پاگل بنے پھرتے ہیں ہم
دعا کیجئے میرے بھی دن بدل جائیں.....
زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں..
منتشر بعدِ فنا یوں میری روداد رہے
دل میرا خاک ہو اور خاک بھی برباد رہے
جگر مراد آبادی
میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاھُوں کہ مِری بات
خوشبُو کی طرح اُڑ کے ، تِرے دِل میں اُتر جائے
frends😀😀😀
﷽
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.
#جشن_آزادی منانے والے ہم وطنو
ایک #پیغام ایک #گزارش....
🇵🇰🇵🇰 اتنے ہی پرچم خریدنا، جن کی تعظیم کر سکو یہ شہید کے جسم کی زینت ہوتا ہے، گلیوں سڑکوں اور کوڑے کے ڈھیر کی نہیں
شکریہ___
اللہ رب العزت ہمیں صحیح معنوں میں حُب الوطنی عطاء فرمائے
😊😊😊
G.ni8😴😴😴
کچھ لوگ بے وجہ سے
اپنے لگتے ہیں جیسے کے آپ ❤️
جو دشتِ عشق میں بچھڑے وہ عمر بھر نہ ملے
یہاں دھواں ہی دھواں ہے____ قریب آ جاؤ !!
آپ آۓ هیں میری پوسٹ پر🙈😍
چاۓ منگواں یا آئسکریم🍨😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain