رنگ چہرے پر ____بول اٹھیں گے
اس سے بس _______بات چھیڑنا میری❤
سانس لینے سے
سانس دینے تک
جتنے لمحے ہیں
سب تمھارے ہیں
ایک چہرہ جو میرے خواب سجا دیتا ھے
مجھ کو میرے ہی خیالوں میں صدا دیتا ھے
وہ میرا کون ھے معلوم نہیں ھے لیکن!!!
جب بھی ملتا ھے تو پہلو میں جگہ دیتا ھے
میں جو اندر سے کبھی ٹوٹ کے بکھروں!!!
تو وہی مجھ کو چاہنے کے لئے ہاتھ بڑھا دیتا ھے
خواب در خواب تجھ کو ڈھونڈتی ہیں
میری دھڑکن میری سانسیں میری پاگل آنکھیں
غریب گهرانوں میں بهی رشتہ کیجئے
بڑے سلیقے سے رہتی ہیں بیٹیاں غریب کی
بھروسہ مت کرنا دنیا کے لوگوں پر۔۔
مجھے تباہ کرنے والا بھی میرا عزیز تھا۔۔💔🖤
سودا چمن کا جب ہوا گُل ہی گِنے گئے
خُود کو سمجھتی تھیں یونہی سُرخاب تتلیاں۔۔۔۔۔۔
frends😊😊😊😊
ہم ہُوئے کچھ اور گُم اُن کے تصور میں
جس گھڑی فرصت مِلی ، جس وقت تنہائی مِلی
محبتوں کی عمر بہت زیادہ نہیں ہوتی 😔😔
؛؛؛مگر؛؛؛
وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں😇
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
دیکھ! ہیں کیسے نکھرتے آ تے
ایک سے ایک ملاقات میں ہم... ♥
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ🔥
پریشان دل کو اور پریشان نہ کر💞
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر🔥
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔❤❤❤
#_ساقی__
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر ......💔💔
کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نا
یہ زہر اگلنے______والے بھی
ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻞ ﮐﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ ﭘﺘﮧ🙈😍
❤ ﺟﺎﻥ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ🙈
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا🥀
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain