یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســــــــــــت
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔
ایک محشر سے نہیں کم ترا آنا لیکن،
اک قیامت ترا پہلو سے چلا جانا ہے..!!
ہچکیاں ہو گئیں کیوں آج گلے
Bali
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے ,,..!
یوں یوں عید کے لمحے گزرتے گئے
گوشت نہ دینے والے دل سے اترتے گئے😏😏
😁😁😁😁
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو--ملاقات سمجھ لیتے ہیں.
شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے اک شعر کی گذارش۔۔۔۔!😊😊😊😊
گم ہو جاۓ تو یاد آتی ہے عام سی چیز بھی
تم کو میرا خیال _______ میرے بعد آۓ گا
رات کا پہر تھا۔میں نے مجبورا اسے بھولنے کے ارادے سے وضو کیا دو رکعت نماز پڑھی
دعا کے لیے ہاتھ اٹھے ہی تھے کہ زبان سے الفاظ نکلے "یا اللہ!ہمیں ملا دے"😞💔🔥
بڑی شفا ہے تیرے عشق میں جاناں 😙😙
جب سے ہوا ہے،کوئی دوسرا درد نہیں ھوتا
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں
۔مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا
اک قیامت ہے کہ ہر شام گزر جاتی ہے
تو نے دیکھا نہیں نقشہ میری تنہائی کا
میں اسکی جیتــــ پہ یوں تعـزیتــــ کو جا نہ سکا
کہ اپنـــی ھار منـــانـــے میں وقتــــ لگــــ گیا تھا
اسکے بدلـے ھوئـے انــداز تو واضــــح تھـے مگـر
مجھکو انــدازہ لـــگانـے میں وقتـــ لگـــ گیا تھا
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔
خوددار بہت ہیں اور ضدی بھی بلا کے ہیں
جب چھوڑ دیا تم کو تو بھول بھی جائیں گے
اس تنہائی کا بڑا احسان ہے ہم پر۔
یہ ساتھ نہ ہوتی تو جانے میرا کیا ہوتا؟؟؟
ہاتھ 'پکڑنے' اور 'تھامنے' میں بہت فرق ہوتا ہے.
پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کتنی ہی مضبوط ہو....
وقتی ہوتی ہے...
جب کے
تھامنے والے ہاتھ "تاحیات" ہوتے ہیں....
وجہ #نفرت کے لیے تلاش کی جاتی ہے
#محبت تو انسان کو بے وجہ ہو جاتی ہے
بس اتنے قریب رہو--،😍
کہ - -
بات نہ بھی کرو تو دوری نہ لگے --،😍
"تعلق روح کا ہو😍 💕
تو دل نہیں بھرا کرتا_!!😘🔥
میرے نصیبِ شوق میں لِکّھا تھا یہ مقام
ہر سُو ترے خیال کی دُنیا ہے، تُو نہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain