Damadam.pk
@Rimsha786@'s posts | Damadam

@Rimsha786@'s posts:

@Rimsha786@
 

سب کے اختلاف اپنی جگہ🙃
مگر ججتا ہے ہم پر بھی مختلف ہونا

@Rimsha786@
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔

@Rimsha786@
 

.q3frends😊😊😊

@Rimsha786@
 

Good night 😴😴😴.r3

@Rimsha786@
 

جو تیرے بچھڑنے سے مرض لگے گا
اسی مرضی سے مر جاؤں میرے حق میں دعا کر

@Rimsha786@
 

💕ہو جائے محبت ساقی تو ہم سوچا نہیں کرتے
چاند جیسے چہروں سے کبھی دھوکہ نہیں کرتے
جو آئے ہماری محفل میں اسے خوش آمدید
جو اٹھ کر چلا جائے اسے روکا نہیں کرتے ❤❤

@Rimsha786@
 

مرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے...
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے...
وہ سب سے ملتے ہوئے ہم سے ملنے آتا ہے...
ہم اس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے...
پُرانے زخم ہیں کافی، شمار کرنے کو...
سو، اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے...
ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مزاجوں کا...
مرے قدم مری پرچھائی سے نہیں ملتے...
محبتوں کا سبق دے رہے ہیں دُنیا کو...
جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے...

@Rimsha786@
 

⁩ھــــر کوئـی مستـــ مئـے ذوق تن آسانی ھـے
تــــم مسلــمــان ھو؟یہ انـداز مسلمانی ھـے
حیدری فقــر ھے، نئے دولتـــ عثــمانـی ھـے
تم کو اسلافـــ سے کیا نسبتــ روحانی ھـے
وہ زمانـے میں معـــزز تھے مسلمـاں ھو کر
اور تـــم خــوار ھوئـے تارکـــ قـــرآں ھو کر

@Rimsha786@
 

میری دعائیں عرش سے واپس نہ آئیں گی
شامل ھے ھر دعا میں وسیلہ حضور ﷺ کا

@Rimsha786@
 

کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے بلال
ہم اپنے خواب کی خوشبو ، خیال کا موسم!•

@Rimsha786@
 

دیمک غموں کی چاٹ رہی ہے درونِ جسم،
باہر سے دیکھنے میں تو اچھا بھلا ہوں میں..!

@Rimsha786@
 

کچــھ لـوگ واجــب المُحّبــت ہوتــے ہـیں....💕
کـیونکہ وہ دل مـیں نہیـں رُوح مـیں اُتر جاتـے ہـیں. ..💖

@Rimsha786@
 

تیری قیمت گھٹائی جا رہی ہے
مجھے فرقت سکھائی جا رہی ہے

@Rimsha786@
 

نگاہیں راہ تکتی ہیں تمہاری ..!
مُلاقاتیں قیامت پر نہ ڈالو...

@Rimsha786@
 

جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل،...!
بلال
کیسے اُس کو خُدا سے مانگوں میں...!

@Rimsha786@
 

تیری قربت کے ھم اسباب __کہاں سے لاتے؟😞
چاے تو تھی ہمارے پاس مگر پاپے کہاں سے لاتے ____😐😄
😑😑🙊🙊🙊😂😂😂

@Rimsha786@
 

کیا اُنکی بھی عید ہوگی🙌🏻
جو یار گنوا کے بیٹھے ہیں

@Rimsha786@
 

بہت مشکل سے سیکھا ہے خو ش رہہنا اس کے بغیر۔
اب سنا ہے یہ بات بھی اسے پر یشان۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرتی ہے۔

@Rimsha786@
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔

@Rimsha786@
 

عِشق دے گنجل پھسیا پنچھی، نہ کوئی لبھے راہ.......!!
جے تڑپے تے ھور وی پھسدا، نہ تڑپے تے ڈُبن ساہ...!!