Damadam.pk
@Rimsha786@'s posts | Damadam

@Rimsha786@'s posts:

@Rimsha786@
 

ہم نے ماناکہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

@Rimsha786@
 

چلو اچھا ہوا کہ عید تنہائی میں گزر گئی 😢
گلے مل کے بچھڑتے تو شاید قیامت ہوتی 💔

@Rimsha786@
 

مجھے شک ہورہا ہے
🤣
کسی کو مجھ سے ہلکی ہلکی محبت
ہورہی ہے😝😜

@Rimsha786@
 

پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہیں
ایک جو Hi کہہ کر 2 گھنٹے غائب ہو جاتے ہیں
اور ایک جو Bye کہہ کر تین گھنٹے سر کھاتے ہیں 😂😂😂😁

@Rimsha786@
 

اب ترے ساتھ تعلق کی گزرگاہوں پر
وقت مشکل ہے مگر ہاتھ چھڑانے کا نہیں۔
قریہ ءسبز سے آتی ہوئی پرکیف ہوا
طاق پر رکھا مرا دیپ بجھانے کا نہیں

@Rimsha786@
 

جس جگہ کر گیا تھا وعدہ واپس لوٹ آنے کا
ہم بھی بیٹھے رہے وعدہ گواہ جگہہ پر اس کے

@Rimsha786@
 

تم جو اوروں کو بتاتے ہو جینے کا طریقہ
خود اپنی مٹھی میں میری جان لئے بیٹھے ہو ...!

@Rimsha786@
 

حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے،🌸
بلال
لوگ اسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں

@Rimsha786@
 

نے قیامت اٹھائ ہُوا کچھ بھی نہیں
ہم آنکھ اُٹھا کے چَھا جائیں گے

@Rimsha786@
 

محبت سچی ہو جن کی🥀
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں

@Rimsha786@
 

پرواز بھی تو، روح ساز بھی تو،
میری سانس، نبض اور حیات بھی تو 💖

@Rimsha786@
 

تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو.....
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے.....

@Rimsha786@
 

ایک آنسو جو قہقہوں میں لایا نہیں گیا،
ایک آہ میرے دل کے اندر ہی رہ گئی..!!

@Rimsha786@
 

.q3frends😊😊

@Rimsha786@
 

Good night 😴😴😴😴. .r3

@Rimsha786@
 

*فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا*
*کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں..*

@Rimsha786@
 

ﮨﻢ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻗﺒﻮﻝ ! ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺭﻗﯿﺐ
ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺠﯿﮱ ﺗﻮ ﻓﻘﻂ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﯿﺠﯿﮱ .

@Rimsha786@
 

میرے الفاظ کو اتنی شدت سے نہ پڑھا کرو...
کچھ یاد رہ گیا تو ،، مجھے بھول نہ پاؤ گے.....

@Rimsha786@
 

محبت سچی ہو جن کی🥀
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💯

@Rimsha786@
 

میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور
تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو