تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مرجاتے....
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں ...
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ !
*اتنا غُرور اَچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ صَاحب
*میں نے دُودھ سے زیادہ #چَاے کے دِیوانے دیکھے ہے
حضور چھوڑیے ! ہمیں ہزاروں روگ ہیں😑😑 💔
حضور جائیے ! ہم اداس لوگ ہیں😥
تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض
مٹی کو پھر سے 'گوندھ' دوبارہ بنا مجھے
ان دلاسوں سے مرا زخم تو بھرنے کا نہیں
بلال
مرے رونے میں مرا ہاتھ بٹاؤ یارو !
میں نے خود کو خود ہی ڈس لیا تھا
آستیں کے سانپ دیکھتے ہی رہ گئے
پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!💦🔥✔️💯
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!🔥
frends😊😊😊😊
Good night 😴😴😴
انسان جو چاہے وہ کرنے سے قاصر ہے
اور اللہ جو چاہے وہ کرنے پر قادر ہے
پھر بھی ہم قادر کو چھوڑ کر قاصر سے امیدیں لگا بیٹھتے ہیں..!!
دل دھڑکتا ھے ,,,,,,,,,,,,,تو ڈر سا لگتا ھے,,,,,
کوئی سن نہ لےمیری دھڑکنوں میں نام تیرا
تم سے اچھا نہیں لگا ہم کو...
رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا..
" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".
_______.اے دوست._
" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی
کاش کہ کسی حادثے میں میری جان جائے
اور وہ حادثہ تیری آنکھوں کے سامنے ھو💔
کون سی محبت، کہاں کی محبت
ٹائم حاضر ہے حضور، کھیل شروع کیجئے
مجھے لے چل اپنے سنگ پیا.
میری آنکھ میں تیرے رنگ پیا.
اب مجھ کو "میں" سے "تو" کر دے.
میں اپنے آپ سے تنگ پیا.💕
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ😍
وہ مقدر میں ہے یا نہیں ❤️
بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ😍
رب اسے تمہاری تقدیر بنا
ڈھلتا سورج ,شام کا منظر,جھیل کِنارے
ھاےوہ عشق,ھاے وہ یادیں,.ھاے خسارے
وفا کی آخری حد سے گزر لیا جائے
ستم گروں کے محلے میں گھر لیا جائے ❣
جدھر نگاہ اٹھے آپ ہی کے جلوے ہوں❣
جئیں تو ایسے جئیں ورنہ مر لیا جائے ❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain