Damadam.pk
@Rimsha786@'s posts | Damadam

@Rimsha786@'s posts:

@Rimsha786@
 

کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے جـس راه سـے وه دلدار ملـے
کـوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا جسے پڑهوں تو مـیرا یار ملے
.❤

@Rimsha786@
 

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو

@Rimsha786@
 

ہے عکس میسرتیرا جس سمت بھی دیکھوں💖
ہر کوئی تم سا ہے یا میرا سارا جہاں تم ہو💖

@Rimsha786@
 

ہر وقت کا ہسنا تجھے بربادنہ کر دے
بلال
تنہائی کے عالم میں کبھی رو بھی لیا کر

@Rimsha786@
 

کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں ہے
ماہی
جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو

@Rimsha786@
 

زندگی میں خیر خواہ لوگ کم ۔۔۔۔
اور خوامخواہ----- زیادہ ہیں۔ ۔

@Rimsha786@
 

" اور یہ کہ، مجھے افسوس ہے کہ تم بھی،صرف باتیں کرنے والوں میں سے ہو_✌🔥 •"

@Rimsha786@
 

تیری بانہوں میں مرنے کی تمنّا
مجھے جینے پہ اُکسانے لگی ہے

@Rimsha786@
 

یہ زندگی ایک خواب گراں ہے۔ہم سب نیند کے سمندر میں ڈوبے ہوئے ہیں، جب آنکھ بند ہوگی تو آنکھ کھلے گی"

@Rimsha786@
 

.q3frends😊😊😊

@Rimsha786@
 

Good night frends tc.r3😊😊😊

@Rimsha786@
 

وہ سمجهتا هے، ہر شخص بدل جاتا هے !
بلال
اُسے لگتا هے زمانہ اُس کے جیسا هے💔

@Rimsha786@
 

اتنی جوان موت تھی، اتنی جوان موت
اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں

@Rimsha786@
 

مرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام،
ہر سُو ترے خیال کی دُنیا ہے تُو نہیں..!!

@Rimsha786@
 

مشکل سے اترتا ہے میرے دل میں کوئی شخص
اور دل سے اترنے میں تو لمحہ نہیں لگتا

@Rimsha786@
 

آپ کو پانے کا..... کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا ,سو محبت کر لی ..!!

@Rimsha786@
 

ہم سے ملتے ہیں خدا بن کے یہ دنیا والے
کیا کوئی جرم ہے اس دور میں انساں ہونا ؟

@Rimsha786@
 

محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں

@Rimsha786@
 

دل دھڑکتا ھے تو ڈر سا لگتا ھے
کوئی سن نہ لےمیری دھڑکنوں میں نام تیرا ❤

@Rimsha786@
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا 💫🔥*
*لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں غبارو میں ڈال کر 💫🔥