جدا ہونے کے مو سم میں جدا ہونا ضر وری تھا
نجا نے کیو ں کسی کا بے وفا ہونا ضروری تھا
مرے دل نے جو اُس کو پوجنے کی انتہا کر دی
تو پھر اُ س بے وفا کا بھی خدا ہونا ضروری تھا
کسی سے کو ئی بھی شکوہ نہ کوئی بھی شکایت ہے
جو میرے ساتھ چاہت میں ہوا ہونا ضروری تھا
تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو مرشد
یہ چاہت کے سجدے ہیں ذرا سوچ کر قضا کرنا
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے❤️
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ❤️
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی__
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤❤❤
❤❤کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے❤
اس نے کہا __________________ شاعری ادھوری ہے تیری
میں نے کہا جس کا عشق ادھورا ہو وہ الفاظ کہاں سے لائے
چلو کچھ منفرد لکھیں!
محبت کو سزا لکھیں
اذیت کو جزا لکھیں
تجھے اب بےوفا لکھیں
عدم کو پارسا لکھیں
چلو کچھ منفرد لکھیں!
گلی کوچوں کو گھر لکھیں
قفس کو بال و پر لکھیں
خرد کو بے خبر لکھیں
جنوں کو معتبر لکھیں
چلو کچھ منفرد لکھیں!
شبِ غم کا فغاں لکھیں
حریفِ جاں کو جاں لکھیں
جواں کو ناتواں لکھیں
زمیں کو آسماں لکھیں
چلو کچھ منفرد لکھیں!
ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ ، ﺧــــﺎﻟﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﻮﮞ
ﺑـﮯ ﺍِﻧﺘﮩﺎ ﻋِﺸــــﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟُﻮﺩ
frends😊😊😊
ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ھے
کوئی قربان ہوتا ھے تو کسی کی عید ہوتی ھے
درد سے بھری عید کی شام مبارک.......
پتھر تھا مگر برف کے گالوں کی طرح تھا
اک شخص اندھیروں میں اجالوں کی طرح تھا
خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا
وہ علم ریاضی کے سوالوں کی طرح تھا
الجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہ ہو سکا
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا
وہ مل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
شطرنج کی الجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا
وہ روح میں خوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل
جو دور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا
ﺍﺱ ﮔﻠﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﯿﺎ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتیں ہے
بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتاہے
دل کے لٹ جانے کا اظہار ضروری تو نہیں
یہ تماشا سر بازار ضروری تو نہیں
مجھے تھا عشق تیری روح سے اور اب بھی ہے
دولت سے ہو سروکار ضروری تو نہیں
میں تجھے ٹوٹ کر چاہتی ہوں یہ میری فطرت ہے
تو مجھے بھلا دے ضروری تو نہیں
اے ستم گر زرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہی کچھ کہوں ضروری تو نہیں🌷🌷
Eid mubark😊to all frendz😊
......
..
اگر نبھانے کی چاہت دونو طرف سے ھو__🌺
[مرشد]
#کو۶ی رشتہ ناکام نہیں ھوتا ......√😌g.ni8😊😊😊
خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے💔
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے💔
ہمیں ڈھانپ کے وہی رکھنا چاہتا ہے.....
جس کیلئے ہم قیمتی ہوتے ہیں..
چاہے وہ ہمارا #رب ہو ❤️
یا پھر کوئی انسان...💕
مَانا کہ پُر فریب ھے وعدہ تِرا مگر
کرتے ھیں انتظار بڑے اعتبار سے
🌹🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain