Damadam.pk
@Rimsha786@'s posts | Damadam

@Rimsha786@'s posts:

@Rimsha786@
 

-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں! 🔥

@Rimsha786@
 

جل جاؤ_____کڑی دھوپ میں لیکن...........!!
اپنوں سے کبھی سایہِ دیوار نہ مانگو.........!!

@Rimsha786@
 

ہر لڑکی بے وفا نہیں ہوتی کبھی کسی کو بیٹی کا فرض بھی نبھانا ہوتا ہے..........!!

@Rimsha786@
 

مرشد آج شعر نہیں کچھ سورتیں ورد کیجیئے
مرشد آج ہمارے ہاں موت کی آمد ھے شاید💔

@Rimsha786@
 

.q3 dmd frends

@Rimsha786@
 

محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا __ آخری جزیرہ ھے
G.night

@Rimsha786@
 

صرف زندہ ہی نہیں خوش بھی رہا ہوں میں اور..
خیر! اب یاد نہیں آرہی تفصیل مجھے
ڈور کٹتی ہے تو کٹ جائے، پلٹنا کیسا؟
میں نہ کہتا تھا کہ مت دینا کبھی ڈھیل مجھے!

@Rimsha786@
 

ہجر تیرا جے پانی منگے ، میں کُھو نیناں دے گیڑاں
دل کردا تینوں سامنے بٹھا کے میں درد پُرانے چھیڑاں.

@Rimsha786@
 

حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ھے ابھی..
دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ..

@Rimsha786@
 

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں

@Rimsha786@
 

میں آگ دی تاب جل لیسا
اودا ہجر نہیں جھلیا جانا
مینو مارو ساڑو بال دیو
میتو یار نہیں چھڈیا جانا

@Rimsha786@
 

میں نے برسوں گزارنا ہے تمہیں
تم میرا آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانہ ہو

@Rimsha786@
 

کیا شخص تھا کہ جس کو نہیں جیت پاۓ ہم
کیا شخص تھا جو ہم سے____،، ہارا نہیں گیا😦

@Rimsha786@
 

#آنکھوں کی #گفتگو نھیں ساںنسوں کا کلام اچھا ھے۔
#حسن والوں سے بس دور کا #سلام اچھا ھے۔

@Rimsha786@
 

میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مری بات
خُوشبو کی طرح اُڑ کے ترے دل میں اُتر جائے❤️

@Rimsha786@
 

ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺲ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺁﮰ*
ﻟﭩﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺁﮮ

@Rimsha786@
 

یہ بارش کا موسم___ یہ ٹھنڈی ہوائیں! !!
ناجانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے

@Rimsha786@
 

تیری لکّھی قید سے باھر نکلنا ھے مُجھے
کاتبِ تقدیر ! ایسا کر، کوئی تدبیر بھیج

@Rimsha786@
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 💔🥀

@Rimsha786@
 

ماتم سرا بھی ہوتے ہیں کیا خود غرض قتیل
اپنے دکھوں پہ روتے ہیں لے کر کسی کا نام