تم مجھے یاد اب نہیں آتے
تم مجھے یاد ھو گۓ ھو اب.
تمہارے نام کے ہر شخص سے ملے ہیں ہم
تُمہارا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط تُم پہ اچھا لگتا ہے
ہار دنیا سے مان لیں شاید
دل ہمارے میں اب دم نہیں جی
😊😊😊
frendz😊
کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے،
ماہی جی
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
یہ جھوٹ موٹ کا ہنسنا بھی کیا اذیت ہے
کہ تھک گئے ہیں میرے خدوخال چہرے کے
بچھڑ کر مجھ سے پوچھتا ہے لوگوں سے
یارو وہ شخص میرا تھا تمہیں ملا تو نہیں
خوب رویا قبر میں, جس دم چلے منکر نکیر
یاد آیا مجھ کو تنہا _____ چھوڑ جانا یار کا
مجھے تم دل پہ لکھ لیتے اگر تقدیر سے پہلے
تو چھلکتا عشق رنگوں سے ہراک تصویر سے پہلے
میری طرح ذرا بھی تماشا کیے بغیر
رو کر دِکھا آنکھ کو گیلا کیے بغیر 💔

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے
چھوڑیے نا مذاق کی باتیں
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ___💔💔
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے ہمیں عام سمجھ لیا..!!🔥🔥
frends
___✍️🥀🍂
وہ اس قدر روٹھ گیا ہے مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو🍂
#
چلنے دو صاحب سلسلہ دلداری کا
عشق تعلیم نهیں جو مکمل هو جائے
محبّت نظم نہیں ہے کہ مکرّر کی صدا
📣📣
کسی شائق نے سنا دی تو دوبارہ کر دی
زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں
وہ میرےحق میں دعاکرکےپشیمان سا تھا
میں نے افلاک سے آمین👉بلا لی واپس🗣.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain