اے کاش! آج دل ضبط سے پھٹ جائے
زندگی کو موت کے منہ میں سکون آئے
اور محشر میـــــــــں نیا محشر نہ برپا ہو کہیں
۔۔
چُھپ گئے مجھ کو اگر وہ روزِ محشر دیکھ کر
آنکھوں کو بھی اجازت نہیں دی میں نے
خوابوں میں بھی کوئی اور شخص گوارہ نہیں تم بن_
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ماہی
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
ماہی
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""
ظالم دنیا ہے ذرا سنبھل کے رہنا میرے دوست
یہاں پلکوں پہ بٹھایا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لیے
کچھ تو خاص بات ہے تیری فطرت میں !⚘
ماہی
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے !
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ__________❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ______
اے زندگی ایسا دِیا فریب ہم پیار سمجھ بیٹھے
درد کو سفا ء سمجھ کر گلے سےہم لگا بیٹھے
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ماہی
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
ماہی
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤

جس كے دم سے ہے رونق میری تحریروں میں
وہی اک شخص نہیں ہاتھ کی لکیروں میں .....!
ہے کوئی میرے خواب کی تعبیربتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لاش پہ روتے خود کو
کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو.
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے
ﯾﮧ ﺟﻨُﻮﻥ ﮨﮯ ، ﮐﮧ ﺳﮑُﻮﻥ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭ ﺳُﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﯾﮏ ﺗُﻮ .
صبر کرو مرنے تک
پھر سب ٹھیک ہو جائے گا...
ہم ہُوئے کچھ اور گُم اُن کے تصور میں
جس گھڑی فرصت مِلی ، جس وقت تنہائی مِلی
رازوں سے ایک راز بتایا تھا اسکو بس.....
ایسا کہ رازدان کی چیخیں نکل گئیں.....!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain