Damadam.pk
@Rimsha786@'s posts | Damadam

@Rimsha786@'s posts:

@Rimsha786@
 

جس نا محرم کی محبت میں تم روتی تڑپتی ہو
اے بنت حوا
وہ دوستوں کو تمہارے قصے سنا کر قہقہے لگاتا ہے 💯😡😡

@Rimsha786@
 

خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب❤
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو❤

@Rimsha786@
 

زندگی دیکھ میرے ساتھ- نہ کر یوں ورنہ
خودکشی ایک سہولت ہے تجھے یاد نہیں

@Rimsha786@
 

پڑتا نہیں اس آئینہ میـــــــــں عکس کوئی اور
دل میں تیری تصویر سی رکھ دی ہے کسی نے
💞💞💞💞💞

@Rimsha786@
 

آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں ⁦

@Rimsha786@
 

مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

@Rimsha786@
 

یہ خدا کی د-ین عجیب ہے،کے اسی کا نام نصیب ہے
جسے تو نے چاہا وہ مل گیا،جسے میں نے چاہا ملا نہیں

@Rimsha786@
 

انتظار ایک اذیت ہے
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو،
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو۔

@Rimsha786@
 

گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤

@Rimsha786@
 

پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں😯
وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو💔

@Rimsha786@
 

آپ کیا سمجھے تھے، ڈوب جائیں گے ہم۔۔۔
بِن خدا کے سمجھ لیا تھا کیا۔۔۔

@Rimsha786@
 

ہماری تصویریں بھی سرمایہُ حیات ہیں..
ہم ضعیفئ میں دیکھیں گے جوانی اپنی.

@Rimsha786@
 

تم ذہنی غلام ہو اس شخص کے،
جس پر تم دل ہار بیٹهے ہو..

خدا کرے میرے مرنے کے بعد تجھے!!!

مجھ سے غضب کی محبت ہو جائے ✨💕
@  : خدا کرے میرے مرنے کے بعد تجھے!!! مجھ سے غضب کی محبت ہو جائے ✨💕 - 
@Rimsha786@
 

پھر وہ باتیں نہ ہو سکیں تم سے
پھر وہ موسم پلٹ کے آئے نہیں.

@Rimsha786@
 

ﺍﻭﻧﭽﺎ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ
ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ
☝ﮬﮯ
☝...ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﮬﮯ
ﯾﮧ ﻋﺰﺕ ﻭﺭﻧﮧ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ
☝..ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮬﮯ

@Rimsha786@
 

میری بساط ہے کیا میں ہوں برگِ آوارہ
اُڑا کے لے چلے مجھ کو ،جدھر ہوا چاہے
جو اصل چہرہ دکھاتا ہے ترجماں بن کر
اُس آئینے کی طرف کون دیکھنا چاہے
نہ جانے خونِ تمنا کیا ہے کس کس نے
مگر وہ شخص فقط مجھ سے خوں بہا چاہے

@Rimsha786@
 

ٹوٹنـے پر کوئــی آئــے تو پھـــر ایسا ٹــوٹــے
کہ جسے دیــــکھ کـے ھــر ٹوٹنـے والا ٹوٹــے
اپنے بکھرے ھوئے ٹکڑوں کو سمیٹے کبـــ تکــ؟
اکــــ انسان کــی خاطــــر کوئــی کتنا ٹوٹـــے؟

@Rimsha786@
 

گماں نہیں ہے، یقین ہے💯💔
*کوئی کسی کا نہیں ہے💔

@Rimsha786@
 

تجھ سے بچھڑا ہوں تو پھر حسنِ اتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سو ہی جدائی کی وبا پھیل گئی 💔