Damadam.pk
@Rimsha786@'s posts | Damadam

@Rimsha786@'s posts:

@Rimsha786@
 

فیصلہ جو کچھ بھی ہو منظور ہونا چاہیے
نفرت ہو یا عشق بھروسا پورا ہونا چاہیے

@Rimsha786@
 

اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕

@Rimsha786@
 

دریا کے اس طرف جو تو بیٹھا دکھائی دے
پھر کیا کسی کو بیچ میں دریا دکھائی دے

@Rimsha786@
 

.q3frends😊😊😊

@Rimsha786@
 

میں نہیں جانتی تجدیدِ تعلق کیا ہے
میں نے اک بار جسے چھوڑ دیا، تو چھوڑ دیا
💔💔💔

@Rimsha786@
 

یہ دنیا ہے یہاں دل میں سمانا کس کو آتا ہے
مٹانے والے لاکھوں ہیں بنانا کس کو آتا ہے

@Rimsha786@
 

چُن دیا ہم نے دیوار میں اپنے دل کو..
ٹھوکروں سے بچانے کا یہی راستہ ہے..

@Rimsha786@
 

غــم کـی بـارش نـے بھـی تیـرے نقــش کـو دُھـویا نہـیں..
تُـو نـے مجھـے کـھودیا
مـیں نـے تُجھـے کـھویـا نہـیں 💯💔

@Rimsha786@
 

پہلے سا وہ...... جنونِ محبت نہیں رہا.....!
کچھ کچھ سنبھل گئے ہیں تمہاری دعا سے ہم💔

@Rimsha786@
 

لوگ خالص ہونا پسند نہیں کرتے
لیکن تلاش مخلص لوگوں کی کرتے ہیں

@Rimsha786@
 

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر ..💔

@Rimsha786@
 

سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں،
ھو گیا ھاتھ میرے ھاتھ کے ساتھ

@Rimsha786@
 

ہمیں کس طرح بھول جائے گی دنیا.
کہ ڈھونڈے سے ہم سا نہ پائے گی دنیا.
مجھے کیا خبر تھی کے نقش وفا کو.
بگاڑے گی دنیا بنائے گی دنیا.
محبت کی دنیا میں کھویا ہوا ہوں.
محبت بھرا مجھ کو پائے گی دنیا.
ہمیں خوب دے فریب محبت.
ہمارے نہ دھوکے میں آئے گی دنیا .
قیامت کی دنیا میں ہے دل فریبی.
قیامت میں بهی یاد آئے گی دنیا.
رلا دوں میں بہزاد دنیا کو خود ہی.
یہ مجھ کو بهلا کیا رلائے گی دنیا

@Rimsha786@
 

ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﻭ!!
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ!!
ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﺮ
ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﺍ
ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮﮞ!!
ﺗﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ!!
ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ...

@Rimsha786@
 

وہ آئے تھے اپنی وفاؤں کا حساب کرنے ھم سے ،،،،،...💗
کتاب عشق کھولی تو قرضدار ھو کر چلے گۓ. ،،،،،،...💗

@Rimsha786@
 

میرے _________ ہمدرد نہ بنو 🔥
درد __________سے مر جاؤ گے 💔

@Rimsha786@
 

تجھے میری انائیں مار دیں گی
کبھی ناراض ہو کر دیکھ لینا

@Rimsha786@
 

"تم نے اس وقت بےوفائی کی
جب یقین میری آخری حد پر تھا'💔

@Rimsha786@
 

محسوس کررہے ہیں تیری لاپرواہی
کچھ دنوں سے...........
یاد رکھنا ہم بدل گئے تو منانا تیرے
بس کی بات نہیں........

@Rimsha786@
 

جھوم جاتے ہیں شاعری کے لفظ بہار کے پتّوں کی طرح
.
جب شروع ہوتا ہے _____ بیانِ حُسن محبوب کا میرے