Damadam.pk
@RoSe_PaTeL@'s posts | Damadam

@RoSe_PaTeL@'s posts:

@RoSe_PaTeL@
 

بھولنا چاہا تھا ان کو اے عدم
🔥🚬پھر وہ صبح شام یاد آنے لگے

@RoSe_PaTeL@
 

ہم آسماں سر پر اٹھانے والے
🚬🔥خاموش رہنے لگے ھیں دیکھو

@RoSe_PaTeL@
 

میرے مرنے کی خبر خوب پھیلانا
🔥🚬بہت سے دلوں کو سکون ملے گا

@RoSe_PaTeL@
 

آجانا تم بھی کچھ پل کی تو بات ہوگی
🚬🔥وضو کفن دعا دفن

@RoSe_PaTeL@
 

یہ اداسیاں بھی نہ رہے گی
🚬🔥آ لینے دو عزرائیل کو

@RoSe_PaTeL@
 

مگر ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
🚬🔥بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا

@RoSe_PaTeL@
 

میرے مہرباں آ پھر سے آ
🚬🔥عادی بنا اور چھوڑ جا

@RoSe_PaTeL@
 

نفرت ہے مجھے خود سے
🚬🔥محبت آپ بھی مت کیجیۓ

@RoSe_PaTeL@
 

مجھ میں اچھائ کوئ ہے ہی نھیں
🚬🔥جو برا کہے سو مان لیتی ہوں

@RoSe_PaTeL@
 

کنارہ کر رہی ہوں سب سے
🔥🚬زیرِ غور ہو تم بھی

@RoSe_PaTeL@
 

ہاں مجھے سکون چاہیۓ
🚬🔥گہرا سکون موت جیسا

@RoSe_PaTeL@
 

ہماری موت بھی کیا موت ہوگی
🔥🚬تم پہ مرتے ہوے مر جائیں گے

@RoSe_PaTeL@
 

قابلء نفرت بھی نہیں رہے ہم______آپ
محبت کی بات کرتے ہیں🔥🚬

@RoSe_PaTeL@
 

یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___! آ لینے دو
ذرا عزرائیل کو___!🔥🚬

@RoSe_PaTeL@
 

اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب ایک دن
جنازے سے بھی رہ جاؤ گے🔥🚬

@RoSe_PaTeL@
 

آجانا تم بھی کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی وضو، کفن، دعا، دفن!
🔥🚬

@RoSe_PaTeL@
 

تیرے ستم بس تب تک ہیں۔۔۔۔۔!!!
🚬🔥 جب تک میں مر نہیں جاتی

@RoSe_PaTeL@
 

کہنے لگی کیا چل رہا ہے آج کل..؟ ہم نے کہا صرف سانسیں🚬🔥

@RoSe_PaTeL@
 

اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا اور پھر صبر سے اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹ کر لوگوں کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ ہم بہت خوش ہيں اور غم کیا ہوتے ہیں ان کے بارے ہمیں معلوم نہیں ہم نے کبھی سہے ہی نہیں یہ ہوتی ہے اصل اذیت یہ ہوتا ہے اپنی ذات کا انتقال 💔🔥

@RoSe_PaTeL@
 

یہﺟﻮ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﭨﮭﮩﺮﺍﺅ ھے,,,,,,, ﺍﺫﯾﺖ ھے ﻣﯿﺮﯼ_🔥🔥