ﺩﻝ ﮐﮯ ﭨﺎﻧﮑﮯ _______ ﺍﺩﮬﮍ ﮔﮱ ﺷﺎﺋﺪ . . . . . !!!
🔥🔥 ﺁﺝ ﺭﻭﮰ ﺗﻮ _______ ﺳﺮﺥ ﺗﮭﮯ ﺁﻧﺴﻮ
کتنی اذیت ھے اس احساس میں
!! مجھے تم سے ملے بنا ھی مرجانا ھے🔥🔥
تیری بد دُعا میں اثر نہیں ہے
🔥🔥 میں بیمار تو ہوتی ہوں پر مرتی نہیں ہوں
آئیگی خبر ،،، آپ بھی کہینگے ....!
کل تک تو ٹھیک تھی🔥
دیجئیے بددعائیں جی بھر کے🔥
__اگر ہم مر گئے تو آپ کا۔شکریہ!💘
تم نے دیکھی ہے جواں موت کبھی..؟
میں نے اسکا ارادہ باندھ رکھا ہے 🔥
میں چاہتی ہوں کے وہ اور جی لے لیکن وہ تو مجھ پہ مرتا جا رہا ہے___!!🔥❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain